نوشہرہ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

نوشہرہ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ اظہر خان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اکبرپورہ میں پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے صحافی ملک حسن زیب کو نشانہ بنایا

۔

حسن زیب بھائی کے ساتھ کارمیں جارہے تھے جب انہیں نشانہ بنایا گیا جبکہ واقعے میں حسن زیب کے بھائی بال بال بچ گئے۔ اُدھر پشاورپریس کلب نے صحافی حسن زیب کے قتل کی مذمت کی۔ پشاور پریس کلب کے صدر ارشد عزیز ملک نے آئی جی خیبرپختونخوا اور ڈی پی او نوشہرہ سے رابطہ کیا۔ بجٹ سے ایکسپورٹ میں کمی اور شرحِ نمو پر منفی اثر پڑے گا: ’دی گریٹ ڈیبیٹ‘ میں ماہرین معیشت کا اظہارخیال

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمنڈ کی صحافی خلیل جبران کے قتل کی مذمت، ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا مطالبہایمنڈ کی صحافی خلیل جبران کے قتل کی مذمت، ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا مطالبہخیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے مزرینہ میں فائرنگ سے خیبر ٹی وی کے صحافی خلیل جبران جاں بحق جبکہ ان کے ساتھی سجاد ایڈوکیٹ زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

کراچی: ڈی ایس پی علی رضا کے قتل کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئیکراچی: ڈی ایس پی علی رضا کے قتل کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئیتحقیقاتی حکام کے مطابق موٹر سائیکل سوار دو ملزمان ڈی ایس پی علی رضا کے پہنچنے سے پہلے ہی انتظار کررہے تھے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں موٹر سائیکل چوری کر کے آن لائن فروخت کرنے والا گینگ پکڑا گیاکراچی میں موٹر سائیکل چوری کر کے آن لائن فروخت کرنے والا گینگ پکڑا گیاملزمان کے قبضے سے کراچی کے مختلف علاقوں سے چوری کی ہوئی 8 موٹر سائیکل اور 5 چیسز برآمد ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

لنڈی کوتل: مسلح افراد کی فائرنگ سے صحافی خلیل جبران جاں بحق، ایک زخمیلنڈی کوتل: مسلح افراد کی فائرنگ سے صحافی خلیل جبران جاں بحق، ایک زخمیخلیل جبران اور سجاد ایڈوکیٹ گھر جا رہے تھے، ملزمان نے انہیں کار سے اتار کر فائرنگ کی: پولیس حکام
مزید پڑھ »

غزہ بھر میں قحط پھیل چکا ہے، ماہرین اقوام متحدہغزہ بھر میں قحط پھیل چکا ہے، ماہرین اقوام متحدہغزہ میں طبی امداد کے باوجود بھوک سے تین بچوں کے جاں بحق ہونے سے واضح ہے کہ پوری پٹی میں قحط کی کیفیت ہے، ماہرین
مزید پڑھ »

کراچی میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی علی رضا اور سیکیورٹی گارڈ جاں بحقکراچی میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی علی رضا اور سیکیورٹی گارڈ جاں بحقگاڑی سے اترتے ہی ان پر موٹرسائیکل سوار دوملزمان نے فائرنگ کردی، وزیرداخلہ سندھ کی حملہ آوروں کو گرفتار کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 07:48:29