تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

Senate خبریں

تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
Supreme Court
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جمع کروائی ہے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کے خلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی۔

پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجہ کی وساطت سے آرٹیکل 184/3 کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے جس میں الیکشن ترمیمی ایکٹ کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی نے اپوزیشن کے شدید احتجاج اور شور شرابے میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کیا تھا۔قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں ہوا جس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے انتخابات ایکٹ ترمیم بل پرکمیٹی کی رپورٹ پیش کی، اس دوران الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظوری کے لیے قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا جب کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل زیر غور لانے کی تحریک بھی پیش کی گئی جسے ایوان نے منظور کرلیا۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو مسترد کرتے ہوئے اسے عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا...

سپر ہائی وے کو موٹر وے قرار دینے کے بجائے نیا موٹر وے کیوں نہیں بنایا جا رہا؟ ہائیکورٹ کا کراچی حیدر آباد موٹر وے کیس میں سوال

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Supreme Court

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسی سیاسی جماعت سے وابستگی کا اقرار نامہ تبدیل نہیں کیا جاسکتا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اسمبلی میں پیشکسی سیاسی جماعت سے وابستگی کا اقرار نامہ تبدیل نہیں کیا جاسکتا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اسمبلی میں پیشالیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 میں 2 ترامیم متعارف کرائی جارہی ہیں، اسپیکرقومی اسمبلی نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا الیکشن ایکٹ میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکا اعلانپی ٹی آئی کا الیکشن ایکٹ میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکا اعلانسپریم کورٹ اس غیرقانونی اور بدنیتی پر مبنی قانون سازی کو مسترد کردےگی، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے خط نے سپریم کورٹ کو سپریم کورٹ کے مدمقابل کھڑا کر دیاالیکشن کمیشن کے خط نے سپریم کورٹ کو سپریم کورٹ کے مدمقابل کھڑا کر دیاالیکشن کمیشن نے تاحال پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو قبول نہیں کیا، لہٰذا وہ پارٹی کے کسی تنظیمی ڈھانچے کو تسلیم نہیں کرتا
مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیتحریک انصاف نے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیتحریک انصاف نے 38 آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی
مزید پڑھ »

THINGS FALL APARTTHINGS FALL APARTسپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دیئے جانے کے...
مزید پڑھ »

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 سینیٹ سے بھی منظورالیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 سینیٹ سے بھی منظورسینیٹ نے کثرت رائے سے الیکشن ایکٹ 2024 بل کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:16:02