الیکشن کمیشن نے تاحال پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو قبول نہیں کیا، لہٰذا وہ پارٹی کے کسی تنظیمی ڈھانچے کو تسلیم نہیں کرتا
۔ فوٹو فائل
8 فروری کے انتخابات سے قبل چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کے غلط انٹرا پارٹی انتخابات کی وجہ سے پارٹی سے ’’بلے‘‘ کا انتخابی نشان واپس لے لیا تھا۔ چونکہ ۔ اسی وجہ کا حوالہ دیتے ہوئے اب الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اسے جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 8؍ ججز کی اکثریت کی طرف سے اس کیس میں سنائے گئے فیصلے پر عمل کے معاملے مشکلات کا سامنا ہے۔
پی ٹی آئی نے تاحال اپنے انٹرا پارٹی انتخابات کی الیکشن کمیشن سے تصدیق نہیں کرائی۔ جسٹس منصور علی شاہ کے فیصلے میں الیکشن کمیشن سے توقع ظاہر کی گئی ہے کہ وہ 80 ارکان قومی اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرے جنہوں نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا تھا اور بعد میں پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی حیثیت سے سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوگئے تھے۔
Justice Mansoor Ali Shah Pti Supreme Court
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سزائے موت کے قیدی کی 12 سال بعد سزا کالعدم، سپریم کورٹ کا رہا کرنے کا حکمسپریم کورٹ نے شریک مجرمہ کی عمر قید کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دیا، حیرت ہوئی ماتحت عدلیہ نے بغیر کسی ثبوت کے ناجائز تعلقات قرار دے دیا، سپریم کورٹ
مزید پڑھ »
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظکیس بہت اہم ہے، سنجیدہ سوالات الیکشن کمیشن کی ذمہ داری پر اٹھے ہیں، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سامنے ریکارڈ دبانے کی کوشش کی: عدالت
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 39 ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاالیکشن کمیشن کے مطابق سپریم کورٹ کے 12 جولائی کے فیصلے کے تحت پی ٹی آئی کے 39 ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پیج پھاڑ دیں مجھے ایک پیج پر نہیں رہنا، جسٹس جمال کا وکیل الیکشن کمیشن سے مکالمہالیکشن کمیشن 13 جنوری کا حوالہ دے کر معاملہ سپریم کورٹ پر کیوں ڈال رہا ہے؟ چیف جسٹس کے ریمارکس
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ ججز نے آئین ری رائٹ کیا،جو نہیں مانگا وہ عطا کردیا، وزیراعلیٰ پنجابسپریم کورٹ کے ججز سے کہنا چاہتی ہوں ملک کو چلنے دو، مریم نواز
مزید پڑھ »
THINGS FALL APARTسپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دیئے جانے کے...
مزید پڑھ »