الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 39 ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Pti Mna خبریں

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 39 ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

الیکشن کمیشن کے مطابق سپریم کورٹ کے 12 جولائی کے فیصلے کے تحت پی ٹی آئی کے 39 ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد شروع کردیا ہے اور کاغذات نامزدگی میں پی ٹی آئی سے وابستگی کا سرٹیفکیٹ جمع کرانے والے 39 ایم این ایز کا نوٹیفکیشن ویب سائیٹ پر جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں شاندانہ گلزار، شیر علی ارباب، آصف خان، سید شاہ احد علی شاہ، شاہد خان، نسیم علی شاہ، شیر افضل مروت، اسامہ احمد، شفقت عباس، علی افضل ساہی، رائے حیدر علی خان اور نثار احمد کو بھی پی ٹی آئی کے کامیاب امیدوار قرار دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ 12 جولائی کو سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کا حکم دے دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

39 ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کا ممبر تسلیم کرلیا گیا39 ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کا ممبر تسلیم کرلیا گیاالیکشن کمیشن نے 39 ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کا ممبر تسلیم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی تردید کیالیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی تردید کیکسی فیصلے کی غلط تشریح نہیں کی الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو درست قرار نہیں دیا: الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز
مزید پڑھ »

مخصوص نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکانمخصوص نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان23 مخصوص نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی ارکان کی قومی اسمبلی میں تعداد 109 ہونے کا امکان ہے
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریانسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کےخلاف تھانہ سنگجانی اور تھانہ آئی 9 میں درج مقدمات میں سماعت کا حکم نامہ جاری کیا۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے کن ارکان کو پی ٹی آئی رکن قرار دیا؟ مختصر تحریری فیصلہ جاریسپریم کورٹ نے کن ارکان کو پی ٹی آئی رکن قرار دیا؟ مختصر تحریری فیصلہ جاری80 میں سے 39 ایم این ایز پی ٹی آئی سے وابستگی ظاہر کر چکے ہیں، باقی 41 ارکان 15 دن میں پارٹی وابستگی کا حلف نامہ دیں: سپریم کورٹ کا فیصلہ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا دوسرے صوبوں پر انحصار معطل، اجتماعی سرگرمیاں پختونخوا تک محدودپی ٹی آئی کا دوسرے صوبوں پر انحصار معطل، اجتماعی سرگرمیاں پختونخوا تک محدودپی ٹی آئی نے اپنی آئندہ کی کارروائیوں کیلئے ملک کے کسی دوسرے علاقے پر انحصار کا رویہ ترک کردیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:47:28