الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 میں 2 ترامیم متعارف کرائی جارہی ہیں، اسپیکرقومی اسمبلی نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا
— فوٹو:فائل
قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ 2017 ترمیمی بل پیش کردیا گیا جسے اسپیکر نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔ قومی اسمبلی اجلاس کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا۔ لیگی رکن بلال اظہرکیانی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل ایوان میں پیش کیا۔ اس موقع پر اپوزیشن نے بل کی مخالفت کی اور نو نو کے نعرے لگائے۔ اسپیکرقومی اسمبلی نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔ دوسری جانب جیو نیوز نے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کی کاپی حاصل کرلی۔پی ٹی آئی کے پختونخوا اورپنجاب سے ممبران کے بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع
الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 میں 2 ترامیم متعارف کرائی جارہی ہیں۔ پہلی ترمیم الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 66 اور دوسری ترمیم الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 104 میں متعارف کروائی گئی ہے۔دوسری ترمیم میں کہا گیا ہے کہ جس پارٹی نے مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن کو نہ دی ہو اسے مخصوص نشستیں نہیں دی جاسکتیں۔درویش آدمی تو صبح 4 بجے تہجد پڑھتا ہے، یہ کیسا درویش آدمی ہے؟ جج کے خلیل قمر کیس میں ریمارکس
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ نے کن ارکان کو پی ٹی آئی رکن قرار دیا؟ مختصر تحریری فیصلہ جاری80 میں سے 39 ایم این ایز پی ٹی آئی سے وابستگی ظاہر کر چکے ہیں، باقی 41 ارکان 15 دن میں پارٹی وابستگی کا حلف نامہ دیں: سپریم کورٹ کا فیصلہ
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا ایک اور بل پیش ہوگااجلاس میں نور عالم خان توہین عدالت قانون کی منسوخی کا بل پیش کریں گے، ایجنڈا جاری
مزید پڑھ »
سیاسی جماعت پر پابندی کے حوالے سے پاکستان کا آئین اور الیکشن ایکٹ کیا کہتا ہے؟وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »
آزاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی جماعت میں شمولیت نہیں کرسکتا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پیشقومی اسمبلی کے اجلاس میں بل ن لیگ کے رکن بلال کیانی نے پیش کیا، اسپیکر نے بل متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا
مزید پڑھ »
کیا تحریک انصاف بطور سیاسی جماعت موجود ہے؟اسلام آباد ہائیکورٹ کا وکیل ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیاسی جماعت سے انتخابی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کیخلاف کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نےا ستفسار کیاایک جماعت کا انتخابی نشان نہیں ہے تو کیا وہ بطور سیاسی جماعت ختم ہو جائے گی؟عدالت نے الیکشن کمیشن کے وکیل سے استفسار کیا کہ کیا تحریک انصاف بطور سیاسی جماعت موجود ہے؟وکیل الیکشن کمیشن نے جواب...
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن نے 41 آزاد ارکان قومی اسمبلی کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیاالیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ریکارڈ میں تحریک انصاف کا کوئی پارٹی اسٹرکچر نہیں، آزادارکان کی پارٹی وابستگی کون کنفرم کرےگا؟
مزید پڑھ »