یوم ختم نبوت سرکاری سطح پر منائیں گے، قومی اسمبلی سے پہلے آزاد کشمیر اسمبلی نے ختم نبوت پر قرار داد منظور کی تھی، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق
قومی اسمبلی سے پہلے آزاد کشمیر اسمبلی نے ختم نبوت پر قرار داد منظور کی تھی، وزیراعظم آزاد کشمیر،فوٹو: انٹرنیٹمظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے 7 ستمبرکو یوم ختم نبوت سرکاری طور پر منانے کا اعلان کیا۔
چوہدری انوار الحق کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنائیں گے، ہم نے لوگوں سے جو وعدہ کیا وہ پورا کیا،عوام کو سہولتیں فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس، سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہنکاح نامے میں ختم نبوت حلف نامہ شمولیت کا معاملہ ایجنڈے سے خارج
مزید پڑھ »
گورنر پختونخوا نے وزیراعلیٰ علی امین سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیاوزیراعلیٰ کے پاس اکثریت نہیں ہے، میں سرکاری طور پر بھی وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینےکا بھی کہہ سکتا ہوں: فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھ »
مبارک ثانی کیس: سپریم کورٹ کے فیصلے پر مولانا فضل الرحمان کا کل یوم تشکر منانےکا اعلاندنیا کی کوئی طاقت عقیدہ ختم نبوت کےخلاف سازش نہیں کرسکتی، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »
انٹرنیٹ کی سُست رفتاری، حنا خواجہ بیات حکومت پر برس پڑیںکیا آپ پاکستان کو ختم کرنا چاہتے ہیں؟ اداکارہ کا حکومت سے سوال
مزید پڑھ »
یوم آزادی پر وزیراعظم کا تحفہ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی کا اعلانپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 47 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6.7 پیسے کمی
مزید پڑھ »
بنگلادیش میں 15 اگست کی عام تعطیل منسوخ کرنے کا فیصلہشیخ مجیب الرحمان کے فوجی بغاوت میں قتل پر ہر سال 15 اگست کو قومی یوم سوگ کے طور پر منایا جاتا تھا
مزید پڑھ »