کیا آپ پاکستان کو ختم کرنا چاہتے ہیں؟ اداکارہ کا حکومت سے سوال
کرپشن ریفرنس؛ پرویز الٰہی کا احتساب عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہاظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی کیلیے عدالتی حکم نامہ وزیراعظم کو بھیجنے کا حکمصوابی؛ عمر رسیدہ خاتون پر تشدد کرنے والا پولیس اہلکار نوکری سے فارغ'جعلی رینکنگ؛ آئی سی سی بابراعظم کے دشمن کا کردار نبھارہی ہے'پاکستان سے سعودیہ، قطر، برطانیہ، ملائیشیا منشیات اسمگلنگ کی کوششیں ناکامپاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سُست رفتاری پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے...
سینیئر اداکارہ نے کہا کہ انٹرنیٹ کی سُست رفتاری اور بار بار بندش کی وجہ سے لوگوں کے کاروبار متاثر ہورہے ہیں، اس طرح تو لوگ روزگار سے محروم ہو جائیں گے۔ آخر میں اداکارہ نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اپیل کی کہ وہ جلد از جلد انٹرنیٹ کے سُست رفتاری کے مسئلے کو حل کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آپ نے تو ارشد ندیم کو جِم تک کی سہولت مہیا نہیں کی، کرن ملک کی وزیراعظم پر تنقیدکرن ملک وزیراعظم شہباز شریف اور اُن کے مشیر رانا مشہود پر برس پڑیں
مزید پڑھ »
کنگنا رناوت کمیلا ہیرس کی ٹرولنگ کرنے والوں پر برس پڑیںامریکی خود کو بڑا ماڈرن سمجھتے ہیں لیکن یہ بھارتیوں سے زیادہ دقیانوسی ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »
خواجہ آصف اولمپئن ارشد ندیم کو مبارکباد کے ساتھ کھیلوں کی ایسوسی ایشنز پر برس پڑےاولمپکس کے چیئرمین بوڑھے ہوگئے مگر جان نہیں چھوڑتے، ہمارے یہاں جو اولمپکس کے ادارے ہیں جو یہاں بیٹھ جاتا ہے وہ بیٹھ ہی جاتا ہے: وزیر دفاع
مزید پڑھ »
ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست، ڈیجیٹل معیشت کی بقا خطرے میں پڑ گئیسست انٹرنیٹ رفتار ڈیجیٹل معیشت کی بقا کو خطرے میں ڈال رہی ہے، یہ سلسلہ جاری رہا تو پاکستان سے کاروبار کا بڑے پیمانے پر اخراج دیکھیں گے: انٹرنیٹ سرور پرو وائیڈرز
مزید پڑھ »
پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز شدید متاثر، واٹس ایپ اور دیگر پلیٹ فارمز بھی سستپاکستان میں انٹرنیٹ چل تو رہا ہے مگر اس کی اسپیڈ مسلسل کم ہے اور خصوصاً ڈیٹا پر انٹرنیٹ سروسز خلل کا شکار ہیں
مزید پڑھ »
انٹرنیٹ کی سست رفتاری، اوورسیز انویسٹرز چیمبر نے اقتصادی مشکلات سے خبردار کردیاپاکستان کی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کے طور پر مضبوط ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر کی مسلسل وکالت کی تاہم انٹرنیٹ میں اکثر رکاوٹیں اس ویژن کو خطرے میں ڈالتی ہیں: او آئی سی سی
مزید پڑھ »