انٹرنیٹ کی سست رفتاری، اوورسیز انویسٹرز چیمبر نے اقتصادی مشکلات سے خبردار کردیا

پاکستان خبریں خبریں

انٹرنیٹ کی سست رفتاری، اوورسیز انویسٹرز چیمبر نے اقتصادی مشکلات سے خبردار کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان کی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کے طور پر مضبوط ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر کی مسلسل وکالت کی تاہم انٹرنیٹ میں اکثر رکاوٹیں اس ویژن کو خطرے میں ڈالتی ہیں: او آئی سی سی

اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے خبردار کر دیا ہے کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست رفتار سے پیدا ہونے والی مشکلات پاکستان کی اقتصادی ترقی کو پٹڑی سے اُتار سکتی ہیں۔

غیرملکی سرمایہ کاروں کی نمائندگی کرنے والی باڈی او آئی سی سی آئی نے ایک بیان میں کہا کہ انٹرنیٹ کے تسلسل میں اس طرح کی رکاوٹیں ملکی معیشت میں جدت طرازی کو روک سکتی ہیں اور اقتصادی بحالی کے اہم جُز یعنی غیرملکی سرمایہ کاری کے امکانات کو بری طرح متاثر کر سکتی ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ OICCI پاکستان کی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کے طور پر مضبوط ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر کی مسلسل وکالت کرتا رہا ہے تاہم انٹرنیٹ میں اکثر رکاوٹیں اس ویژن کو خطرے میں ڈالتی ہیں۔

بیان کے مطابق ہر سال پاکستان کی معیشت کیلئے فری لانسرز کی 1 ارب ڈالر سے زیادہ کی آمدنی ہوتی ہے، اس اضافی آمدنی کو مقامی اشیا اور خدمات پر خرچ کیا جاتا ہے، بار بار انٹرنیٹ کی روک تھام سے اس آمدنی کو نقصان پہنچتا ہے اور سرمایہ کاروں کا اعتماد ختم ہوتا ہے واضح رہے کہ وائرلیس اینڈ انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ چند ہفتوں کے دوران انٹرنیٹ کی رفتار میں 30 سے 40 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست، ڈیجیٹل معیشت کی بقا خطرے میں پڑ گئیملک میں انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست، ڈیجیٹل معیشت کی بقا خطرے میں پڑ گئیسست انٹرنیٹ رفتار ڈیجیٹل معیشت کی بقا کو خطرے میں ڈال رہی ہے، یہ سلسلہ جاری رہا تو پاکستان سے کاروبار کا بڑے پیمانے پر اخراج دیکھیں گے: انٹرنیٹ سرور پرو وائیڈرز
مزید پڑھ »

ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری، 25 لاکھ فری لانسرز بیروزگار ہونے کا خدشہملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری، 25 لاکھ فری لانسرز بیروزگار ہونے کا خدشہپاکستان میں انٹرنیٹ کی 138 ملین سبسکرپشن میں سے 135 ملین افراد موبائل پر ہیں ہمارا زیادہ انحصار موبائل پر ہے: سابق ممبر ٹیلے کام پرویز افتخار
مزید پڑھ »

انٹرنیٹ سست ہونے سے صارفین کو واٹس ایپ میسجز اور ویڈیو کالز میں مشکلاتانٹرنیٹ سست ہونے سے صارفین کو واٹس ایپ میسجز اور ویڈیو کالز میں مشکلاتسوشل میڈیا صارفین کو واٹس ایپ انسٹاگرام سست ہونے کی وجہ سے میسیج بھیجنے اور وصول کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے
مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے صنم جاویدکی رہائی کیخلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سے رجوع کرلیاایف آئی اے نے صنم جاویدکی رہائی کیخلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سے رجوع کرلیاایف آئی اے کی جانب سے موقف اپنایا گیا ہے کہ اس نے ریمانڈ کی اپیل کی تھی اور ماتحت عدالت نے صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا
مزید پڑھ »

ارجن رامپال کا 'ایکس' اکاؤنٹ ہیک ہوگیاارجن رامپال کا 'ایکس' اکاؤنٹ ہیک ہوگیااداکار نے مداحوں کو خبردار کردیا
مزید پڑھ »

فیض حمید نے 9 مئی کی پلاننگ، سیاسی شخصیات، صحافیوں کو قتل کرانیکی کوشش کی: حامد میر نے اندرونی کہانی بتادیفیض حمید نے 9 مئی کی پلاننگ، سیاسی شخصیات، صحافیوں کو قتل کرانیکی کوشش کی: حامد میر نے اندرونی کہانی بتادیفیض حمید نے تحقیقات سے بچنے کیلئے اثر و رسوخ کا استعمال کیا، وزیراعظم سے بھی ملنے کی کوشش کی لیکن شہباز شریف نے انکار کردیا: سینئر صحافی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 04:20:46