ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری، 25 لاکھ فری لانسرز بیروزگار ہونے کا خدشہ

پاکستان خبریں خبریں

ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری، 25 لاکھ فری لانسرز بیروزگار ہونے کا خدشہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان میں انٹرنیٹ کی 138 ملین سبسکرپشن میں سے 135 ملین افراد موبائل پر ہیں ہمارا زیادہ انحصار موبائل پر ہے: سابق ممبر ٹیلے کام پرویز افتخار

ملک بھر میں کئی روز سے جاری انٹرنیٹ کی سست رفتاری سے آن لائن بزنس، فری لانسرز اور گھریلو صارفین شدید متاثرہو رہے ہیں جبکہ 25 لاکھ فری لانسرز کے بیروزگار ہونے کا خدشہ بھی پیدا ہوگیا۔

اس حوالے سے چیئرمین انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز ایسوسی ایشن شہزاد ارشد کا کہنا تھا کہ کاروباری افراد ہم سے انٹرنیٹ کی سست رفتار کی وجہ پوچھتے ہیں لیکن پی ٹی اے کی جانب سے ہمیں بھی مؤثر جواب نہیں دیا جاتا، بہت سے لوگ سوچنے پر مجبور ہیں کہ اپنے اسٹاف کو باہر شفٹ کردیں۔ سابق ممبر ٹیلے کام پرویز افتخار کا کہنا ہے فور جی پر پہلے ہی انٹرنیٹ کی اسپیڈ سلو تھی اب انٹرنیٹ میں خلل آنے سے ہم پتھر کے دور میں جا رہے ہیں، اس کا آئی ٹی ایکسپورٹس پر بھی منفی اثر ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹرنیٹ فائر وال کی وجہ سے ملکی معیشت کو 30 کروڑ ڈالر سے زائد نقصان کا خدشہانٹرنیٹ فائر وال کی وجہ سے ملکی معیشت کو 30 کروڑ ڈالر سے زائد نقصان کا خدشہفری لانسرز کو انٹرنیٹ کی رفتار کے حوالے سے شدید پریشانی کا سامنا ہے اور اُن کا کام متاثر ہورہا ہے
مزید پڑھ »

ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست، ڈیجیٹل معیشت کی بقا خطرے میں پڑ گئیملک میں انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست، ڈیجیٹل معیشت کی بقا خطرے میں پڑ گئیسست انٹرنیٹ رفتار ڈیجیٹل معیشت کی بقا کو خطرے میں ڈال رہی ہے، یہ سلسلہ جاری رہا تو پاکستان سے کاروبار کا بڑے پیمانے پر اخراج دیکھیں گے: انٹرنیٹ سرور پرو وائیڈرز
مزید پڑھ »

ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ، تعداد کتنی ہوگئی؟ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ، تعداد کتنی ہوگئی؟ملک میں شادی شدہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 45 لاکھ ہے اور 6 برسوں میں شادی شدہ افراد کی تعداد میں ایک کروڑ 42 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے: رپورٹ
مزید پڑھ »

ملک میں مذہبی تقسیم کی بنیاد بننے والے قوانین ختم کردیں گے؛ مودیملک میں مذہبی تقسیم کی بنیاد بننے والے قوانین ختم کردیں گے؛ مودیملک بھر میں یکساں سول کوڈ کا نفاذ وقت کی ضرورت ہے، مودی
مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انصاف کی فراہم کا عالمی دن منایا جا رہا ہےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج انصاف کی فراہمی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں انصاف سست رفتاری کا شکار ہونے کی وجہ سے مقدمات سالہا سال لٹکتے رہتے ہیں، ماتحت عدلیہ میں گنتی کے جج مگر کیسوں کی بھرمار ہے، اعلیٰ عدلیہ میں بھی مقدمات کی تعداد لاکھوں میں موجود ہے۔ملک بھر کی عدلیہ میں اس...
مزید پڑھ »

بم دھماکے میں بھارتی فوج کی گاڑی تباہ؛2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمیبم دھماکے میں بھارتی فوج کی گاڑی تباہ؛2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمیدھماکے میں زخمی ہونے والے 2 اہلکاروں کی حالت نازک ہونے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:00:29