ملک بھر میں یکساں سول کوڈ کا نفاذ وقت کی ضرورت ہے، مودی
ننکانہ صاحب میں متروکہ وقف املاک بورڈ کے عہدیداروں کا بورڈ کی زمین پر قبضہ61 برس قبل گم ہونے والی شادی کی انگوٹھی شوہر کی موت کے بعد مل گئیحماد اظہر کا پارٹی میں لابنگ کیوجہ سے پی ٹی آئی پنجاب کی صدارت چھوڑنے کا اعلانکراچی چیمبر کا انٹرنیٹ کی سست روی، سوشل میڈیا ایپس کی بحالی میں تاخیر پر اظہار تشویشمریخ میں زیر زمین پانی کے بڑے ذخائر دریافتپاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے برطانوی سیکورٹی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہطالبان کے 3 سال؛ 14 لاکھ افغان لڑکیاں تعلیم اور ہزاروں خواتین ملازمتوں سے...
بھارتی میڈیا کے مطابق یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام سے خطاب میں وزیراعظم مودی کا کہنا تھا کہ جدید معاشرے میں مذہب کی بنیاد پر ملک کو تقسیم کرنے والے قانون کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ بھارتی وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک بھر میں یکساں سول کوڈ وقت کی ضرورت ہے۔ اس معاملے پر کھل کر بحث کی جائے تاکہ ہم اس مذہبی امتیاز سے چھٹکارا حاصل کرلیں۔
مودی کے بھارت میں پہلے ہی مذہبی اقلیتوں پر عرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے اور اس طرح کی قانون سازی سے اکھنڈ بھارت کو تقویت دی جا رہی ہے۔7ویں جماعت کے طالب علم کی چھٹی کی مضحکہ خیز درخواست وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حسینہ حکومت کا خاتمہ: ڈاکٹر یونس نے بنگلادیش کو آزاد قرار دے دیاشیخ حسینہ کی حکومت کا تختہ الٹنے والے یہی نوجوان اب ملک کو درست سمت کی طرف لے کر جائیں گے اور اس کی سربراہی کریں گے: ڈاکٹر یونس
مزید پڑھ »
جمہوریت کی مظبوطی کے لیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا، جو بائیڈنمستقبل قریب میں امریکی عوام اپنے ملک اور دنیا کی قسمت کا فیصلہ کریں گے
مزید پڑھ »
یوم آزادی: صدرمملکت نے 104 پاکستانی اور غیر ملکی شخصیات کا اعزاز دینے کی منظوری دیدییہ اعزازات 23 مارچ 2025 کو خصوصی تقریب تقسیم اعزازات میں دیےجائیں گے: اعلامیہ ایوان صدر
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس: ملکی نمائندگی سے محروم 36 ایتھلیٹس بھی حصہ لیں گےسیاسی اور دیگر وجوہ کی بنا پر اپنے ملک کی ٹیم کا حصہ نہ بن سکنے والے یہ کھلاڑی ریفوجی اولمپک ٹیم کے رکن ہوں گے
مزید پڑھ »
ملائیشیا: تائیکوانڈو چمپیئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے دو گولڈ میڈل جیت لئےکراچی سے تعلق رکھنے والے ابو ہریرہ نے فائنل میں مدمقابل نہ آنے کی وجہ سے واک اوور کی بنیاد پر گولڈ میڈل حاصل کیا
مزید پڑھ »
گرینڈ اپوزیشن الائنس کا الیکشن ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلانجمہوریت پر 13، 14 اگست کو ملک بھر میں ریلیاں نکالیں گے، سیمینارز منعقد کیے جائیں گے، عمر ایوب اور اچکزئی کی میڈیا ٹاک
مزید پڑھ »