جمہوریت پر 13، 14 اگست کو ملک بھر میں ریلیاں نکالیں گے، سیمینارز منعقد کیے جائیں گے، عمر ایوب اور اچکزئی کی میڈیا ٹاک
گرینڈ اپوزیشن الائنس کا الیکشن ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلانگرینڈ اپوزیشن الائنس نے الیکشن ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے اور جمہوریت پر 14 اگست پر ملک کے بڑے شہروں میں سیمینار منعقد کرانے کا اعلان کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گرینڈ اپوزیشن الائنس کا اجلاس تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان، قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان، شبلی فراز، سابق اسپیکر اسد قیصر، اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم دو میں ہوا جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی جائزہ لیا گیا اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت میں عمر ایوب نے کہا کہ تیرہ اگست کو پاکستانی جھنڈے لے کر طلبا اور نوجوان نکلیں گے، 14 اگست کو آئین اور جمہوریت پر سیمینار منعقد کیے جائیں گے، بلاول بھٹو کنفیوژن کا شکار ہیں اور ہر جگہ سے مزے لے رہے ہیںانہوں نے کہا کہ امام مسجد نبوی آئے تھے لیکن بدقسمتی ہے کہ بلاول نے غلط تاثر دینے کی بات کی، آج کے دن بجلی 2 روپے 64 پیسے بلاول کی...
اسد قیصر نے کہا کہ محمود اچکزئی کوئٹہ میں اور باقی قیادت دیگر شہروں میں سیمنار منعقد کروائے گی، جب فل کورٹ فیصلے دے تو کس حیثیت سے فیصلے تبدیل کیے جاتے ہیں؟ ہم عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہیں اور حقیقی آزادی ایونٹس میں سنجیدہ سوچ رکھنے والوں کو بلائیں گے۔جماعت اسلامی کا دھرنا حکومت سے معاہدے کے بعد مؤخر، بجلی کی قیمت کم کرنے پر اتفاق76 سالوں میں پاکستان نے اولمپک گیمز میں کتنے میڈلز حاصل کیے؟آج میرا دن تھا، اس سے زیادہ دور بھی تھرو کر سکتا تھا، ارشد ندیمعلی ظفر کا ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کی نقد رقم...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی کا الیکشن ایکٹ میں ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکا اعلانسپریم کورٹ اس غیرقانونی اور بدنیتی پر مبنی قانون سازی کو مسترد کردےگی، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر
مزید پڑھ »
اپوزیشن کا پارٹی وابستگی تبدیل نہ کرنے کے قانون کو چیلنج کرنے کا اعلانیہ بل آئین اور سپریم کورٹ پر حملہ ہے، اپوزیشن
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر نظرثانی درخواست دائرکردیسپریم کورٹ نے فیصلے میں آئین وقانون کے آرٹیکلز و شقوں کو نظر انداز کیا، اکثریتی مختصر فیصلے میں عدالتی دائرہ اختیارسے تجاویزکیا گیا: الیکشن کمیشن کا مؤقف
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا دو ہفتے میں حکومت مخالف گرینڈ الائنس بنانے کا اعلانجماعت اسلامی کے دھرنے کو سپورٹ کرتے ہیں، گرینڈ الائنس میں ہم ہر اس پارٹی کو ساتھ ملائیں گے جو اس حکومت کے خلاف ہو: اسد قیصر کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
کسی فیصلے کی غلط تشریح نہیں کی، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینا سمجھ سے بالاتر ہے: ذرائع الیکشن کمیشن41 ارکان کو آزاد ڈیکلیر کرنے کی قانون میں گنجائش نہیں، سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل اپیل میں گئی، سنی اتحاد کونسل کی یہ اپیل مسترد کردی گئی، ذرائع الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیاالیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جمع کروائی ہے
مزید پڑھ »