جماعت اسلامی کے دھرنے کو سپورٹ کرتے ہیں، گرینڈ الائنس میں ہم ہر اس پارٹی کو ساتھ ملائیں گے جو اس حکومت کے خلاف ہو: اسد قیصر کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم بڑا سیاسی اتحاد بنانے جا رہے ہیں، اگلے 15 روز کے اندر بڑا اتحاد بنائیں گے۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے مغربی ممالک کو پیغام دیا ہے کہ مغربی ممالک کو نظر نہیں آ رہاکہ غزہ میں قتل عام ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فوج عوام میں سے ہوتی ہے، فوج اور عوام کے درمیان خلیج ن لیگ والے بڑھا رہے ہیں، قاضی فائز عیسی کو ہمارے کیسز ہی نہیں سننے چاہیے، چیف جسٹس کو چاہیے کہ توشہ خانہ کا کیس سنیں یا کسی اور کو دے دیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی کا اگلے 15 روز میں نیا سیاسی اتحاد بنانے کا اعلاناگلے 15 روز میں بڑا اتحاد بنائیں گے، ہر اس پارٹی کو ساتھ ملائیں گے جو اس حکومت کے خلاف ہو، اسد قیصر
مزید پڑھ »
قوم نئے الیکشن کی تیاری کرے، عمر ایوببانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو پیغام، شہباز حکومت فوج ، پی ٹی آئی اور عوام کو آمنے سامنے لانا چاہتی ہے، گفتگو
مزید پڑھ »
آج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰپی ٹی آئی مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی، فیصلے سے پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھیں گی اور بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی رہیں گے: سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »
حکومت خام خیالی میں نہ رہے، عوام کا حق لیے بغیر دھرنا ختم نہیں ہو گا: حافظ نعیمحکومت نے بجلی کے بل، تنخواہ دار کا انکم ٹیکس اور آئی پی پیز کا معاملہ حل نہ کیا تو ملک بھر میں دھرنے ہوں گے: امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »
پیکا ایکٹ کے تحت درج کیسز کی سماعت کیلئے 2 جج نامزد کردیے گئےپی ٹی آئی کے گرفتار ترجمان رؤف حسن اور دیگرپی ٹی آئی کارکنان کا ٹرائل پیکا ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت میں ہوگا: ذرائع
مزید پڑھ »
مظالم کے خلاف عمران خان نے بھوک ہڑتال کا عندیہ دے دیا: علی محمد خاناسلام آباد:(دنیا نیوز)رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے بھوک ہڑتال کا عندیہ دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا القادرٹرسٹ کیس کا ٹرائل چلا، بانی پی ٹی آئی نے ہم سب سے گفتگو کی،بانی پی ٹی آئی کے ساتھیوں کو کل ان سے ملنے نہیں دیا گیا۔...
مزید پڑھ »