اگلے 15 روز میں بڑا اتحاد بنائیں گے، ہر اس پارٹی کو ساتھ ملائیں گے جو اس حکومت کے خلاف ہو، اسد قیصر
پی ٹی آئی کا اگلے 15 روز میں نیا سیاسی اتحاد بنانے کا اعلانارشد شریف قتل ازخود نوٹس؛ چھٹیوں کے بعد سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیلسپریم کورٹ کا چیف جسٹس کی سربراہی میں شریعت اپیلیٹ بینچ تشکیلجماعت اسلامی کا کراچی میں احتجاجی دھرنے کی نئی تاریخ کا اعلانصدر میکرون کو گلے لگاکر بوسہ دینے پر خاتون وزیرِ کھیل تنقید کی زد میں آگئیںپاکستان ریلوے : مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں معمولی کمیپاکستان تحریک انصاف نے اگلے 15 روز میں نیا سیاسی اتحاد بنانے کا اعلان کردیا، بانی پی ٹی آئی نے جیل سے حماس لیڈر اسماعیل...
بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ہم بڑا سیاسی اتحاد بنانے جارہے ہیں، اگلے 15 روز کے اندر بڑا اتحاد بنائیں گے، ہم ہر اس پارٹی کو ساتھ ملائیں گے جو اس حکومت کے خلاف ہو، آئندہ دو ہفتے میں بڑا اتحاد بنائیں گے۔ انہوں ںے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو غیر قانونی طور پر جیل میں رکھا گیا، بانی پی ٹی آئی سمیت تمام اسیران کے لیے آواز اٹھانی ہے، پورے ملک کے لوگوں کو جلسے میں آنا ہے تاکہ ہم بتاسکیں کہ یہ ملک آئین کے مطابق چلے گا۔ایرانی سپریم لیڈر نے اسماعیل ہنیہ کا بدلہ لینے کیلئے اسرائیل پر حملے کا حکم دیدیاابھیشیک بچن کی بہن کو اپنی بھابھی ایشوریا سے اختلاف کیوں؟ وجہ سامنے آگئیاُن کا جسم اُن کی مرضی، عفت عمر کا خلیل الرحمان کی لیک ویڈیو پر ردعملخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰپی ٹی آئی مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی، فیصلے سے پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھیں گی اور بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی رہیں گے: سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے کن ارکان کو پی ٹی آئی رکن قرار دیا؟ مختصر تحریری فیصلہ جاری80 میں سے 39 ایم این ایز پی ٹی آئی سے وابستگی ظاہر کر چکے ہیں، باقی 41 ارکان 15 دن میں پارٹی وابستگی کا حلف نامہ دیں: سپریم کورٹ کا فیصلہ
مزید پڑھ »
قوم نئے الیکشن کی تیاری کرے، عمر ایوببانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو پیغام، شہباز حکومت فوج ، پی ٹی آئی اور عوام کو آمنے سامنے لانا چاہتی ہے، گفتگو
مزید پڑھ »
پیکا ایکٹ کے تحت درج کیسز کی سماعت کیلئے 2 جج نامزد کردیے گئےپی ٹی آئی کے گرفتار ترجمان رؤف حسن اور دیگرپی ٹی آئی کارکنان کا ٹرائل پیکا ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت میں ہوگا: ذرائع
مزید پڑھ »
مظالم کے خلاف عمران خان نے بھوک ہڑتال کا عندیہ دے دیا: علی محمد خاناسلام آباد:(دنیا نیوز)رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے بھوک ہڑتال کا عندیہ دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا القادرٹرسٹ کیس کا ٹرائل چلا، بانی پی ٹی آئی نے ہم سب سے گفتگو کی،بانی پی ٹی آئی کے ساتھیوں کو کل ان سے ملنے نہیں دیا گیا۔...
مزید پڑھ »
اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر عمران اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوئی: رانا ثنااللہبانی پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے راج دلارے تھے: وزیراعظم کے مشیر کا پیرس میں خطاب
مزید پڑھ »