اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر عمران اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوئی: رانا ثنااللہ

Imran Khan خبریں

اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر عمران اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوئی: رانا ثنااللہ
PakistanPmlnPpp
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

بانی پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے راج دلارے تھے: وزیراعظم کے مشیر کا پیرس میں خطاب

پیرس: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے راج دلارے تھے لیکن جب اپوزیشن کو پھانسی لگانے کا مطالبہ کیا تو لڑائی ہوگئی کیوں کہ اسٹیبلشمنٹ اس حد تک نہیں جانا چاہتی تھی۔پنجاب حکومت نے سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Pmln Ppp Pti Rana Sanaullah

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوہر کی ہاؤس وائف بننے کی خواہش پر بیوی نے آدھی جائیداد مانگ لیشوہر کی ہاؤس وائف بننے کی خواہش پر بیوی نے آدھی جائیداد مانگ لیبھارتی میڈیا پر ایک خاتون کے انوکھے مطالبے کو رپورٹ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ٹیکس کے معاملے پر استعفے کی بات کی: رانا ثنااللہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ٹیکس کے معاملے پر استعفے کی بات کی کیونکہ اس معاملے پر بعض جگہوں سے دباوہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ جب ہمیں جیلوں میں ڈالا جارہا تھا اور ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی تب بھی ہم بیٹھنے کو...
مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وبا سے سب سے زیادہ اموات مسلمانوں کی ہوئیں، رپورٹبھارت میں کورونا وبا سے سب سے زیادہ اموات مسلمانوں کی ہوئیں، رپورٹ2019 اور 2020 کے درمیان مسلمانوں کی زندگی میں 5.4 سال کی کمی واقع ہوئی
مزید پڑھ »

اپنے بچوں کا بچا ہوا کھانا کھاتی ہوں، کرینہ کپور کا انکشافاپنے بچوں کا بچا ہوا کھانا کھاتی ہوں، کرینہ کپور کا انکشافاداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے بچوں کے کھانے کی بچی ہوئی پلیٹوں کو دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »

افغانستان: طالبان نے خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کردیافغانستان: طالبان نے خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کردیخواتین کو الگ الگ مقامات پر کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے جیسے کہ سرکاری اسپتال اور اسکولوں میں ان خواتین کو ان کی پوزیشن کے حساب سے تنخواہ ملے گی۔
مزید پڑھ »

قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود فائلر نہ بننے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا حکمقابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود فائلر نہ بننے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا حکموزیرِ اعظم کی بندرگاہوں پر سامان کی درست اسکریننگ کے لیے عالمی معیار کے اسکینر لگانے کی ہدایت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:19:31