وزیراعظم نے ٹیکس کے معاملے پر استعفے کی بات کی: رانا ثنااللہ

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم نے ٹیکس کے معاملے پر استعفے کی بات کی: رانا ثنااللہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ٹیکس کے معاملے پر استعفے کی بات کی کیونکہ اس معاملے پر بعض جگہوں سے دباوہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ جب ہمیں جیلوں میں ڈالا جارہا تھا اور ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی تب بھی ہم بیٹھنے کو...

این اے 48میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سماعت؛عدالت کو چیف جسٹس ...اسلام آبادوزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ٹیکس کے معاملے پر استعفے کی بات کی کیونکہ اس معاملے پر بعض جگہوں سے دباوہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ جب ہمیں جیلوں میں ڈالا جارہا تھا اور ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی تب بھی ہم بیٹھنے کو تیار تھے اور آج بھی تیار ہیں مگر وہ بیٹھنے کو تیار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب راستہ تصادم ہے تو پھر سب بے معنی ہے اور ایسے میں وہ پورا زور لگائیں گے اور ہم بھی اپنا پورا زور لگائیں گے، وہ اپنے کیسر غلط اور پراسیکیوشن اپنے کیسز کو ٹھیک ثابت کرنے کے لئے زور لگائے۔ وزیراعظم کے مشیر کا کہنا تھا کہ مخصوص نشستوں کے فیصلے سے کنفیوڑن مزید...

رانا ثنااللہ نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے استعفے والی بات پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے ٹیکس کے معاملے پر استعفے کی بات کی تھی اس حوالے سے بعض جگہوں سے دباﺅ ہے۔ اس سے قبل نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے راناثناللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان جہاں ہیں انہیں وہیں رکھنا ہی مناسب ہے، انہیں عدالت جانے سے کسی نے نہیں روکا، عمران خان کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے لیکن پراسیکیوشن کو بھی حق ہے کہ وہ اپنا کیس لڑے۔

یہ افراد کہاں گئے، زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا؟پشاور ہائیکورٹ کا لاپتہ 4بھائیوں کے کیس میں ایڈووکیٹ جنرل سے استفسار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے ٹیکس کےمعاملے پر استعفے کی بات کی، اس پر بعض جگہوں سے دباؤ ہے: رانا ثنااللہوزیراعظم نے ٹیکس کےمعاملے پر استعفے کی بات کی، اس پر بعض جگہوں سے دباؤ ہے: رانا ثنااللہمخصوص نشستوں کے فیصلے سے کنفیوژن مزید بڑھ گئی ہے، آئین میں اس حوالے سے پہلے ہی طریقہ طے ہے: مشیر وزیراعظم
مزید پڑھ »

دو سال تک والد اور بھائی نے مجھ سے بات نہیں کی، صدف کنولدو سال تک والد اور بھائی نے مجھ سے بات نہیں کی، صدف کنولماڈل نے اپنے کیریئر کی مشکلات اور جدوجہد کے بارے میں بات کی
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ، صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس کا مطالبہ بھی مان لیاآئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ، صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس کا مطالبہ بھی مان لیاچاروں صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس پر آئی ایم ایف کا مطالبہ مان تسلیم کرتے ہوئے ٹیکس کی وصولی کا پلان مرتب کرنے کے لیے دو دن کا وقت مانگ لیا: ذرائع
مزید پڑھ »

کون ٹیکس لگا رہا سب پتہ ہے، سینیٹ کمیٹی اجلاس میں فیصل واوڈا چیئرمین ایف بی آر سے الجھ پڑےکون ٹیکس لگا رہا سب پتہ ہے، سینیٹ کمیٹی اجلاس میں فیصل واوڈا چیئرمین ایف بی آر سے الجھ پڑےسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا جس میں کمیٹی نے الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کی مخالفت کر دی
مزید پڑھ »

کوئٹہ: بچی کو بچاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر زخمی ہونے والا اسکول ٹیچر کراچی منتقلکوئٹہ: بچی کو بچاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر زخمی ہونے والا اسکول ٹیچر کراچی منتقلزخمی استاد کی اہلیہ کی اپیل پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ٹرین کی زد میں آکر زخمی استاد عامر غوری کے سرکاری خرچ پر علاج کی ہدایت کی
مزید پڑھ »

زیادہ ٹی وی دیکھنے پر باپ کی 3 سالہ بیٹی کو منفرد سزازیادہ ٹی وی دیکھنے پر باپ کی 3 سالہ بیٹی کو منفرد سزاباپ نے رات کے کھانے کے وقت بیٹی کو میز پر آنے کو کہا، بیٹی جوکہ ٹی وی دیکھ رہی تھی اس نے والد کی بات کو نظر انداز کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:04:01