باپ نے رات کے کھانے کے وقت بیٹی کو میز پر آنے کو کہا، بیٹی جوکہ ٹی وی دیکھ رہی تھی اس نے والد کی بات کو نظر انداز کیا تھا
چین میں باپ نے زیادہ ٹی وی دیکھنے پر اپنی 3 سالہ بیٹی کو منفرد سزا دی جو شاید آپ نے پہلے کبھی نہ سنی ہو۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ چین کے شہر یولن میں باپ نے زیادہ ٹی وی دیکھنے پر اپنی 3 سالہ بیٹی کو پیالے میں اپنے آنسو بھرنے کی سزا دی اور والدہ نے واقعہ کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ باپ نے رات کے کھانے کے وقت بیٹی کو میز پر آنے کو کہا، بیٹی جوکہ ٹی وی دیکھ رہی تھی اس نے والد کی بات کو نظر انداز کر دیا۔
تاہم باپ اٹھا اور فوراً ٹی وی بند کردیا جس پر بیٹی نے رونا شروع کر دیا۔بیٹی کو روتا دیکھ کر والد نے بچی کو ایک خالی پیالہ دیا اور کہا کہ دوبارہ ٹی وی اسی صورت میں دیکھ سکتی ہو جب تم اس پیالے کو اپنے آنسوؤں سے بھر دو گی ۔پھر باپ نے مسکراتے ہوئے بیٹی کو بھی آنسو صاف کرکے ہنسنے کو کہا اور بچی کی تصویر کھینچی۔بظاہر یہ واقعہ باپ کا اپنی بیٹی سے شرارت کا لگ رہا ہے، لیکن جیسے ہی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے بچی کو سزا دینے والے باپ کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا...
یاد رہے کہ اس سے قبل 2022 میں بھی چین کے صوبے ہنان سے تعلق رکھنے والے ایک 8 سالہ چینی بچے کو مبینہ طور پر اس کے والدین نے زیادہ ٹی وی دیکھنے کی وجہ سے اپنا ہوم ورک مکمل نہ کرنے پر پوری رات ٹی وی دیکھنے کی منفرد سزا دی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عراق؛ داعش کے بانی البغدادی کی بیگمات اور بیٹی کو سزائے موت اور عمر قیدایک اہلیہ اسما کو سزائے موت جب کہ دوسری بیگم نورین اور بیٹی عمیمہ کو عمر قید کی سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »
سوات، مدین واقعے میں ملوث 7 ملزمان گرفتارسوشل میڈیا پر موجود ویڈیوز اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کیا جا رہا ہے، پولیس
مزید پڑھ »
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کی آفیشل ویڈیو جاریبیٹی کی شادی پر شتروگھن سنہا اپنے جذبات پر قابو نہیں پاسکے
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی نیت صاف ہے، بہتر ہوتا حکومت اتحادیوں سے بات چیت کرکے بجٹ بناتی: بلاول بھٹوبجلی کی لوڈ شیڈنگ پورے ملک کا مسئلہ ہے, سندھ کے عوام کو سولر پینلز کی فراہمی کے 5 سالہ منصوبے پر کام کررہے ہیں: بےنظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب میں خطاب
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی نیت صاف ہے، بہتر ہوتا حکومت اتحادیوں سے بات چیت کرکے بجٹ بناتی: بلاول بھٹوبجلی کی لوڈ شیڈنگ پورے ملک کا مسئلہ ہے, سندھ کے عوام کو سولر پینلز کی فراہمی کے 5 سالہ منصوبے پر کام کررہے ہیں: بےنظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب میں خطاب
مزید پڑھ »
سوات واقعہ انتہائی گھناؤنا فعل ہے اسکی شدید مذمت کرتے ہیں، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسلکسی بھی فرد یا گروہ کو شرعی، قانونی اور اخلاقی طور پر کسی بھی شخص کو سزا کی اجازت نہیں: علامہ راغب نعیمی
مزید پڑھ »