وزیرِ اعظم کی بندرگاہوں پر سامان کی درست اسکریننگ کے لیے عالمی معیار کے اسکینر لگانے کی ہدایت
قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود فائلر نہ بننے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا حکموزیرِ اعظم نے قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کو فوری طور پر ٹیکس نیٹ میں لانے اور بندرگاہوں پر سامان کی درست اسکریننگ کے لیے عالمی معیار کے اسکینر لگانے کا حکم دے دیا۔
اجلاس کو ایف بی آر کی اصلاحات اور ڈیجیٹائیزیشن کے عمل پر پیش رفت سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ ایف بی آر کے موجودہ نظام اور افرادی قوت کے حوالے سے جائزہ اپنے حتمی مراحل میں ہے، قریباً 4 ہزار کمپنیوں کی جانب سے جعلی اور انڈر انوائس والے سلیز ٹیکس ریفنڈز کی نشاندہی کرکے انہیں روکا جا چکا ہے جبکہ 45 لاکھ کے قریب ایسے افراد کی نشاندہی کی جا چکی ہے جو ٹیکس دینے کی استعداد رکھتے ہیں مگر ٹیکس میں نہیں...
بریفنگ میں بتایا گیا کہ حکومتی اقدامات کے نتیجے میں گزشتہ چند ہفتوں میں 3 لاکھ سے زائد نئے ٹیکس دہندگان نے اپنے گواشورے جمع کروائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیکس فری سرپلس بجٹ پیش، تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافہنئے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس شامل نہیں نہ ٹیکس کی شرح میں اضافہ کیا گیا، حکومت ٹیکس بڑھائے بغیر 53 فیصد آمدنی بڑھائے گی
مزید پڑھ »
بھاری ٹیکس کے باوجود آئی ایم ایف سے اختلافات برقرارحکومت پر مجبور ہوسکتی ہے کہ وہ پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کےلیے سخت ترین اقدامات کا اعلان کرے: ذرائع
مزید پڑھ »
ناچنے والے گھوڑے میدانوں میں نہیں دوڑتے، گورنر کے پی کا علی گنڈاپور کو جوابوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید ٹیکس دینے سے انکار کرتے ہوئے صوبے میں ٹیکس کی بات کرنے والوں کو دھمکی دی تھی
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا 10 جولائی سے قبل بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہآئی ایم ایف نے وفاقی بجٹ میں ٹیکس چھوٹ، رعایتیں ختم کرنے کے فیصلے کو سراہا
مزید پڑھ »
تاجروں کا بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف یکم جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلانحکومت 30 جون تک بجلی کے بلوں میں ٹیکس، فکس ٹیکس اور سلیب ختم کرنے کا اعلان کرے، آل پاکستان انجمن تاجران
مزید پڑھ »
پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات پھر ناکام، ملک بھر کے پمپ بند ہونا شروعاسلام آباد کے علاوہ ملک بھر کے 13 ہزار پیٹرول پمپس بند رہیں گے، اوگرا کا مالکان کو پمپ ہر حال میں کھلے رکھنے کا حکم
مزید پڑھ »