افغانستان: طالبان نے خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کردی

Afghan Government خبریں

افغانستان: طالبان نے خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کردی
Taliban
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

خواتین کو الگ الگ مقامات پر کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے جیسے کہ سرکاری اسپتال اور اسکولوں میں ان خواتین کو ان کی پوزیشن کے حساب سے تنخواہ ملے گی۔

اس سے قبل افغانستان کے سرکاری محکموں میں کام کرنے والی خواتین کی تنخواہ تقریباً 20 سے 35 ہزار افغانی کے درمیان ہوا کرتی تھی: فائل فوٹو

افغانستان میں 2021 میں قائم ہونے والی طالبان حکومت نے اپنی حکومت کے باقاعدہ قیام کے بعد خواتین کے کام کرنے پر پابندی عائد کردی تھی اور اس کے بعد اب خواتین کی تنخواہوں میں بھی کمی کردی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Taliban

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہبلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہبجٹ میں گریڈ ایک سے 16کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 22فیصد اضافہ کی تجویز دی گئی ہے
مزید پڑھ »

بجٹ 25-2024، حکومت نے ٹیکس ہدف پورا کرنے کا سارا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر لاد دیابجٹ 25-2024، حکومت نے ٹیکس ہدف پورا کرنے کا سارا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر لاد دیاوفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تو اضافہ کیا گیا ہے تاہم نجی شعبے کے ملازمین کی تنخواہیں بڑھنےکی کوئی گارنٹی نہیں۔
مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشنز میں اضافہسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشنز میں اضافہمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلانوزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلانوزیراعظم نے پیٹرول کے ساتھ ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »

روس: شدید گرمی کے دوران 7 بچوں سمیت 49 افراد نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاکروس: شدید گرمی کے دوران 7 بچوں سمیت 49 افراد نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاکمحکمہ موسمیات نے روس کے اکثر جنوبی علاقوں میں شدید گرمی کی پیش گوئی کردی ہے
مزید پڑھ »

کوئٹہ: بچی کو بچاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر زخمی ہونے والا اسکول ٹیچر کراچی منتقلکوئٹہ: بچی کو بچاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر زخمی ہونے والا اسکول ٹیچر کراچی منتقلزخمی استاد کی اہلیہ کی اپیل پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ٹرین کی زد میں آکر زخمی استاد عامر غوری کے سرکاری خرچ پر علاج کی ہدایت کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:41:32