محکمہ موسمیات نے روس کے اکثر جنوبی علاقوں میں شدید گرمی کی پیش گوئی کردی ہے
روس: شدید گرمی کے دوران 7 بچوں سمیت 49 افراد نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاکحکومت پنجاب اور تعلیمی اصلاحات کےماہر سر مائیکل باربر کامل کر کام کرنے پراتفاق'میری توجہ پاکستان کو بڑی ٹیسٹ ٹیموں کیخلاف سیریز جتوانا ہے'شاہین، سُسر شاہد آفریدی کا میچ دیکھنے کیلئے تماشائی بن گئےکچی آبادیوں کے لوگ روزگار کے مواقع سے محروم کیوں؟ماسکو:
خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ روس کی وزارت ہنگامی صورت حال نے پیغام رسانی کی ایپ ٹیلگرام میں بتایا کہ ملک بھر میں واٹر باڈیز کے پاس گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہریوں کے ڈوبنے کے 65 واقعات رجسٹر ہوئے اور 49 افراد ہلاک ہوئے۔ رپورٹس کے مطابق روس میں گزشتہ ہفتے ایک صدی سے زیادہ عرصے بعد سب سے زیادہ گرم دن ریکارڈ کیا گیا تھا، جس میں 1917 کا ریکارڈ ٹوٹ گیا تھا اور روس کے شہروں میں درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا: شدید گرمی کے باعث سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیاشدید گرمی کے باعث ابراہم لنکن کے مومی مجسمے کا سر اور ٹانگیں پگھل گئیں
مزید پڑھ »
دو کمسن بچوں کو ڈبو کر ہلاک کرنے کی کوشش کے دوران امریکی گرفتارنیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں پولیس نے ایک شخص کو اپنے دو بچوں کو ڈبوکر ہلاک کرنے کی کوشش کے دوران گرفتار کرلیا۔ایک پولیس افسر نے بتایا کہ وہ رات کے ڈھائی بجے ساحل کی مانیٹرنگ کر رہا تھا۔ گشت کے دوران اسے بچوں کی چیخ و پکار سنائی دی۔ قریب ہی ایک گاڑی بھی کھڑی تھی۔پولیس افسر پانی کی طرف بڑھا تو دیکھا کہ کوئینز، نیو یارک...
مزید پڑھ »
انڈیا میں دلی ایئرپورٹ کی چھت گِرنے سے ایک ہلاکت: ’یہ وہ عمارت نہیں جس کا افتتاح مودی نے کیا تھا‘انڈیا کے دارالحکومت دلی کے ایئرپورٹ پر شدید بارش کے دوران ایک عمارت کی چھت گِرنے سے ایک شخص کی ہلاکت ہوئی ہے جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »
دوران میچ شدید گرمی سے کھلاڑی جاں بحق، ڈاکٹرز نے کھلاڑیوں کو وارننگ جاری کر ...ابوظہبی (ویب ڈیسک) کرکٹ کا عالمی میلا جہاں ان دنوں ویسٹ انڈیز میں جاری ہے، وہیں کرکٹ سے متعلق کچھ ایسی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں جو کہ افسردہ کر رہی ہیں۔حال ہی میں خلیجی ریاست میں شدید گرمی کے باعث کھلاڑی دوران کرکٹ انتقال کر گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی رات کو متحدہ عرب امارات میں رہائشی مندیپ سنگھ انتقال کر گیا تھا، تاہم اب ڈاکٹرز اور کرکٹ...
مزید پڑھ »
مکہ مکرمہ میں موٹر سائیکلوں کے داخلے پر پابندی عائدحج سیزن کے دوران غیر متعلقہ افراد کو روکنے کے لیے مکہ مکرمہ میں موٹر سائیکلوں کے داخلے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں شدید گرمی کے باعث 2 افراد جاں بحقآج بھی شہرکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، گرمی کی شدت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد محسوس کی گئی: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »