نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں پولیس نے ایک شخص کو اپنے دو بچوں کو ڈبوکر ہلاک کرنے کی کوشش کے دوران گرفتار کرلیا۔ایک پولیس افسر نے بتایا کہ وہ رات کے ڈھائی بجے ساحل کی مانیٹرنگ کر رہا تھا۔ گشت کے دوران اسے بچوں کی چیخ و پکار سنائی دی۔ قریب ہی ایک گاڑی بھی کھڑی تھی۔پولیس افسر پانی کی طرف بڑھا تو دیکھا کہ کوئینز، نیو یارک...
چین میں موسلادھار بارش سے لینڈ سلائیڈنگ 8 افراد کی جان لے گئینوشین افتخار نے ایک مرد ایم این اے کیلئے چوڑیوں کا جوڑاخریدلیانیویارک امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں پولیس نے ایک شخص کو اپنے دو بچوں کو ڈبوکر ہلاک کرنے کی کوشش کے دوران گرفتار کرلیا۔
ایک پولیس افسر نے بتایا کہ وہ رات کے ڈھائی بجے ساحل کی مانیٹرنگ کر رہا تھا۔ گشت کے دوران اسے بچوں کی چیخ و پکار سنائی دی۔ قریب ہی ایک گاڑی بھی کھڑی تھی۔پولیس افسر پانی کی طرف بڑھا تو دیکھا کہ کوئینز، نیو یارک کا رہائشی 42 سالہ رومنی ڈیزرانوِل اپنے دو بچوں کو ڈبونے کی کوشش کر رہا ہے۔ پولیس افسر کو اپنی طرف آتا دیکھ کر رومنی مزید تیزی سے پانی کی طرف بڑھا۔پولیس افسر نے اپنے ساتھیوں کو کال دی اور ان کے آنے تک ساحل سے 100 میٹر دور قدرے گہرے پانیوں میں رومنی سے نبرد آزما رہا۔ خاصی جدوجہد کے بعد وہ...
ویسٹ ہیون پولیس ڈیپارٹمنٹ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ ریسکیو کئے جانے والے دونوں بچوں کی عمر تین سال سے کم ہے۔ انہیں مقامی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں رکھا گیا ہے کیونکہ ڈبوئے جانے کی کوشش کے باعث وہ بہت سہمے ہوئے بھی ہیں اور سانس لینے میں دشواری کا بھی سامنا ہے۔چھوٹی سی بچی جس کی آواز ارم محمود کو لاہور سے 600 کلومیٹر دور ایک جھونپڑی تک لے گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی فورسز اقوام متحدہ کی بچوں کیخلاف جرائم کے مجرموں کی فہرست میں شاملاسرائیل نے فوجیوں کو بچوں کے خلاف جرائم کی فہرست میں شامل کرنے کی تصدیق کردی
مزید پڑھ »
جنسی تعلقات کا مطالبہ: برہنہ احتجاج کرنے والی اداکارہ گرفتارانڈیا میں فلم پروڈیوسرز، ڈائریکٹرز اور اداکاروں کی جانب سے کام کے بدلے جنسی تعلقات کے مطالبے کے خلاف نیم برہنہ احتجاج کرنے والی اداکارہ سری ریڈی کو گرفتار کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی کی اسرائیل کی حامی تنظیم کے مبینہ عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر وضاحتبدھ کو اسرائیل کی حامی آرگنائزیشن نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور اس سے متعلق غلط فہمی اور پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کی
مزید پڑھ »
پاکستان کا بجٹ آئی ایم ایف قرض پروگرام کیلئے مذاکرات میں مدد گار ہوگا: موڈیزپاکستان نے شرح نمو کا ہدف 3.6 فیصد رکھ کر آئی ایم ایف کو خوش کرنے کی کوشش کی ہے: موڈیز
مزید پڑھ »
باول کینسر کے علاج کے متعلق اہم پیشرفتامیونو تھراپی کی دو ادویات کو ملا کر باول کینسر کی سب سے عام قسم کے علاج کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »
اسرائیلی افواج نے غزہ میں امداد کے منتظر مزید 8 فلسطینیوں کو شہید کردیااسرائیلی فوج نے حملوں میں غزہ کے کچھ خاندانوں کی چار نسلوں کو ختم کر ڈالا ہے، فلسطینیون کی نسل کشی پر امریکی خبر ایجنسی کی رپورٹ
مزید پڑھ »