امریکا: شدید گرمی کے باعث سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیا

پاکستان خبریں خبریں

امریکا: شدید گرمی کے باعث سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

شدید گرمی کے باعث ابراہم لنکن کے مومی مجسمے کا سر اور ٹانگیں پگھل گئیں

عدت کیس میں سزا کیخلاف درخواستیں مسترد: پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ جانے کا اعلانپٹرول مہنگا ہونے کا امکان، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پمپس کو سپلائی روک دیشیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کیس، وزارت داخلہ سے رپورٹ طلبوزیراعلیٰ کے پی نے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردیبدمست ہاتھیوں نے بھارتی فوج کے افسر کو کچل دیاالیکشن کمیشن کو کسی پارٹی کو انتخابات سے باہر کرنے کا اختیار نہیں، جسٹس...

امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا مومی مجسمہ شدید گرمی کے باعث پگھل گیا۔ سخت موم سے بنایا ہوا یہ مجسمہ فروری 2024 میں شمال مغربی واشنگٹن کے ایک اسکول میں نصب کیا گیا تھا، جس کا مجموعی وزن 1360 کلوگرام ہے۔ چھ فٹ کے اس مجسمے میں سابق امریکی صدر کو کرسی پر بیٹھا ہوا دکھایا گیا ہے۔

۔ مجسمے کو پگھلتا ہوا دیکھ کر اسکول کی انتظامیہ نے اسے فوری ہٹا دیا، کیونکہ لوگ پگھلتے ہوئے مجسمے کی تصاویر لے کر اسے سوشل میڈیا پر وائرل کررہے تھے۔ٹی20 ورلڈکپ؛ جنوبی افریقا پہلی بار فائنل میں پہنچ گیاعدت میں نکاح کیس؛ بشریٰ بی بی اور عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست مسترد خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابراہم لنکن کا مومی مجسمہ گرمی برداشت نہ کرسکا اور پگھل گیاابراہم لنکن کا مومی مجسمہ واشنگٹن ڈی سی کی شدید گرمی میں پگھل گیا امریکی رہنما ابراہم لنکن کا واشنگٹن ڈی سی میں نصب 6 فٹ کا مومی مجسمہ شدید گرمی کی لہر کی زد میں آکر پگھل گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کا درجہ حرارت 100 ڈگری فارن ہائیٹ (37.
مزید پڑھ »

ویڈیو: بھارت میں بھی امریکی مجسمہ آزادی نصب، وجہ کیا؟ویڈیو: بھارت میں بھی امریکی مجسمہ آزادی نصب، وجہ کیا؟امریکا کے شہر نیویارک میں دیوقامت مجسمہ آزادی کو تو دنیا جانتی ہے لیکن اب بھارت میں بھی ایسا ہی ایک مجسمہ آزادی نصب کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

انسانی جسم کس حد تک گرمی برداشت کرسکتا ہے؟انسانی جسم کس حد تک گرمی برداشت کرسکتا ہے؟ملک بھر کے کئی شہروں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے بدھ کے روز شہر کراچی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ ہوا جبکہ جمعرات کو گرمی
مزید پڑھ »

حوثیوں کا بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰحوثیوں کا بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰیمنی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا اور برطانیہ کے حملوں کے جواب میں آج امریکی طیارہ بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا پاپوا نیو گنی کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا پاپوا نیو گنی کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہشدید بارش کے باعث کھیل کا آغاز تاخیر سے ہوا ہے
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کو ملنے والی سزا پر بیٹی نے کیا کہا؟ڈونلڈ ٹرمپ کو ملنے والی سزا پر بیٹی نے کیا کہا؟بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے اپنے والد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:41:34