کراچی میں شدید گرمی کے باعث 2 افراد جاں بحق

Heat Wave خبریں

کراچی میں شدید گرمی کے باعث 2 افراد جاں بحق
Karachi
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

آج بھی شہرکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، گرمی کی شدت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد محسوس کی گئی: محکمہ موسمیات

— فوٹو:فائلکراچی شدید گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے اور ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی شہرکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور گرمی کو محسوس کرنے کی شدت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد رہی۔ اُدھر گرمی کے باعث شہر میں اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ جناح اسپتال کی پولیس سرجن ڈاکٹرسمعیہ کے مطابق جناح اسپتال میں گرمی سےجاں بحق دو افراد کی لاشیں لائی گئیں اور جاں بحق دونوں افرادکی شناخت نہیں ہوسکی۔محکمہ موسمیات خبردار کرچکا ہے کہ شہریوں کو آئندہ تین دن ایسی ہی گرمی جھیلنا ہوگیدوسری جانب کراچی آئندہ تین روز کے دوران جزوی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرسکتا ہے اور گرمی کو محسوس کرنے کی شدت 48 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتی ہے۔ہم نے وزیراعظم کا ووٹ دیا آپ نے ہمیں کیا دیا، تخت لاہور سے کب ہماری جان چھوٹے گی؟ عبدالقادر گیلانی مجبوری ہو تو کیا آئین کو نہیں مانا جاتا، تمام قوانین توڑ دیئے جاتے ہیں؟چیف جسٹس کا سلمان اکرم سے استفسار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Karachi

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حیدرآباد: سلنڈر دھماکے میں 7 قیمتی جانوں کے ضیاع کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئیحیدرآباد: سلنڈر دھماکے میں 7 قیمتی جانوں کے ضیاع کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئیکراچی کے سول اسپتال کے برنس وارڈ میں زیر علاج 9 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، دھماکے میں جاں بحق 5 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
مزید پڑھ »

انسانی جسم کس حد تک گرمی برداشت کرسکتا ہے؟انسانی جسم کس حد تک گرمی برداشت کرسکتا ہے؟ملک بھر کے کئی شہروں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے بدھ کے روز شہر کراچی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ ہوا جبکہ جمعرات کو گرمی
مزید پڑھ »

شدید گرمی میں کتوں نے لوگوں پر حملے شروع کردیے، 16 ہزار افراد شکارشدید گرمی میں کتوں نے لوگوں پر حملے شروع کردیے، 16 ہزار افراد شکارشدید گرمی کے باعث کتے بھی بوکھلا گئے، ایک ماہ کے دوران کتوں نے 16 ہزار سے زائد افراد کو اپنا نشانہ بنا لیا۔
مزید پڑھ »

حج 2024؛ گرمی کے باعث جاں بحق حاجیوں کی تعداد1 ہزار81 ہوگئیحج 2024؛ گرمی کے باعث جاں بحق حاجیوں کی تعداد1 ہزار81 ہوگئی35 پاکستانیوں سمیت 658 مصری، 100 سے زائد اردنی اور 200 کے قریب انڈونیشیائی بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کی گرمی ، کرکٹر میچ کے بعد جان سے ہاتھ دھو بیٹھادبئی(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں شدید گرمی میں کرکٹ کھیلنے والا ایک شوقیہ کرکٹر مندیپ سنگھ میچ کے بعد ہلاک ہو گیا۔ ملک میں دن بدن درجہ حرارت بڑھنے سے دن کے اوقات میں بیرونی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر ہیں، چند روز قبل گرمی کی شدت کے باعث حکام نے شدید گرمی کے اوقات میں مزدوروں کے کام کرنے پر پابندی عائد کی تھی۔کرکٹر مندیپ سنگھ کے پوسٹ مارٹم کے لیے...
مزید پڑھ »

تھوڑی سی ’سونف‘ ہیٹ اسٹروک سے کیسے محفوظ رکھتی ہے؟تھوڑی سی ’سونف‘ ہیٹ اسٹروک سے کیسے محفوظ رکھتی ہے؟ملک کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد ہیٹ اسٹروک کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جو کمزور قوت مدافعت کے افراد کیلئے بہت خطرناک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:41:48