حیدرآباد: سلنڈر دھماکے میں 7 قیمتی جانوں کے ضیاع کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی

Blast خبریں

حیدرآباد: سلنڈر دھماکے میں 7 قیمتی جانوں کے ضیاع کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی
Hyderbad
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

کراچی کے سول اسپتال کے برنس وارڈ میں زیر علاج 9 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، دھماکے میں جاں بحق 5 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

حیدرآباد میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا جس کے بعد حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی۔

پریٹ آباد پہنچنے والے میئر حیدرآباد کاشف شورو، بلدیاتی افسران،ایس ایس پی حیدرآباد فرخ لنجار سمیت پولیس کے اعلیٰ افسران کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔گیس سلنڈر دھماکوں میں کئی افراد زخمی ہیں جن میں سے اکثر 60 فیصد سے زائد جھلسے ہوئے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hyderbad

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہوگئیحیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہوگئیحیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد پانچ ہوگئی ہے جبکہ 51 افراد زخمی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ اسپتال پہنچ گئے.
مزید پڑھ »

سولجر بازار کے قریب گھر میں سلنڈر دھماکہ، 8 افراد زخمیسولجر بازار کے قریب گھر میں سلنڈر دھماکہ، 8 افراد زخمیاے آر وائی نیوز کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ سلنڈر دھماکے میں 2 بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

100 سال سے زائد پُرانے 20 ہزار سِکوں کی نیلامی کا اعلان100 سال سے زائد پُرانے 20 ہزار سِکوں کی نیلامی کا اعلانیہ دنیا بھر کے سِکوں کا اب تک مارکیٹ میں آنے والا قیمتی ترین مجموعہ ہے
مزید پڑھ »

چیف جسٹس پاکستان نے قیمتی قلم ’باب کعبہ‘ کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروا دیاچیف جسٹس پاکستان نے قیمتی قلم ’باب کعبہ‘ کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروا دیاچیف جسٹس پاکستان نے تحفے میں ملنے والا قیمتی قلم وزیراعظم کی منظوری کے بعد سپریم کورٹ میوزیم میں رکھوا دیا
مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی بھی سامنے آگئیعید الاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی بھی سامنے آگئیاسلام آباد : محکمہ موسمیات کی ملک میں عید الاضحیٰ کے حوالے سے پیش گوئی سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

غزہ میں حماس کے اسنائپر حملے، 3 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمیغزہ میں حماس کے اسنائپر حملے، 3 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمیبارودی مواد کے دھماکے میں متعدد اسرائیلی فوجی شدید زخمی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 00:37:37