چیف جسٹس پاکستان نے قیمتی قلم ’باب کعبہ‘ کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروا دیا

پاکستان خبریں خبریں

چیف جسٹس پاکستان نے قیمتی قلم ’باب کعبہ‘ کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

چیف جسٹس پاکستان نے تحفے میں ملنے والا قیمتی قلم وزیراعظم کی منظوری کے بعد سپریم کورٹ میوزیم میں رکھوا دیا

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملنے والا قیمتی قلم ’باب کعبہ‘ توشہ خانہ میں جمع کروا دیا۔

چیف جسٹس پاکستان کے سیکرٹری نے قیمتی قلم کا تحفہ سپریم کورٹ میوزیم میں رکھوانے کے لیے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو خط لکھا تھا، سیکرٹری کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ملنے والا قلم کا تحفہ سپریم کورٹ میوزیم میں رکھنے کی اجازت دیدی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالتی امور میں مداخلت: جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس کو ایک اور خط لکھ دیاعدالتی امور میں مداخلت: جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس کو ایک اور خط لکھ دیااسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے عدالتی امور میں مداخلت پر چیف جسٹس عامرفاروق کو ایک اور خط لکھ دیا۔
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کا شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث پولیس افسران کیخلاف کارروائی ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں صوبائی جسٹس کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔  صوبائی جسٹس کمیٹی کے اجلاس کے اہم نکات اور فیصلوں کی دستاویز کا جائزہ لیا گیا۔ چیف جسٹس نے شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث پولیس افسران کیخلاف کارروائی کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔چیف جسٹس نے آبزرویش دی کہ کہا جاتا ہے...
مزید پڑھ »

راستے بند کرنا غیر قانونی، سپریم کورٹ کا سرکاری و نجی عمارتوں کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکمراستے بند کرنا غیر قانونی، سپریم کورٹ کا سرکاری و نجی عمارتوں کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکمچیف جسٹس سپریم کورٹ نے سرکاری و نجی عمارتوں کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا ہے، انھوں نے حکم دی اکہ رینجرز ہیڈکوارٹر کے سامنے سے بھی تجاوزات ہٹائی جائیں
مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس، بانی پی ٹی آئی کے خلاف نئی تحقیقات شروعتوشہ خانہ کیس، بانی پی ٹی آئی کے خلاف نئی تحقیقات شروعتوشہ خانہ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف نئی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »

عمران خان نیب ترامیم کیس میں وڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیشعمران خان نیب ترامیم کیس میں وڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیشچیف جسٹس نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے نیب ترامیم کیخلاف کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »

نیب ترامیم پر سماعت: ویڈیو لنک کے ذریعے عمران خان کی پیشی کے انتظامات مکملنیب ترامیم پر سماعت: ویڈیو لنک کے ذریعے عمران خان کی پیشی کے انتظامات مکملچیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کل صبح ساڑھےگیارہ بجےسماعت کرےگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:32:04