پیرس اولمپکس: ملکی نمائندگی سے محروم 36 ایتھلیٹس بھی حصہ لیں گے

پاکستان خبریں خبریں

پیرس اولمپکس: ملکی نمائندگی سے محروم 36 ایتھلیٹس بھی حصہ لیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

سیاسی اور دیگر وجوہ کی بنا پر اپنے ملک کی ٹیم کا حصہ نہ بن سکنے والے یہ کھلاڑی ریفوجی اولمپک ٹیم کے رکن ہوں گے

بلوچ کالونی حادثہ: لوگوں کی بڑی تعداد ٹینکر سے بہنے والا تیل جمع کرتی رہیزرمبادلہ کے ذخائرمیں 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی کمیدفعہ 144؛ جماعت اسلامی نے اسلام آباد دھرنے سے متعلق حکمت عملی تیار کرلیتائیوان میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی؛ کارگو جہاز ڈوب گیاایپل آئی فون 17 میں اہم کیمرا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہےروس کی سب سے خوبصورت بائیکر موٹر سائیکل حادثے میں ہلاکجمعہ سے شروع ہونے والے عالمی ایونٹ میں سیاسی اور دیگر وجوہ کی بنا پر اپنے ملک کے جھنڈے تلے گیمز کا حصہ نہ بن سکنے والے یہ کھلاڑی ریفو جی...

ٹوکیو اولمپکس میں پناہ گزیں خاتون سائیکلسٹ کی حیثیت سے شرکت کرنے والی افغانستان کی 28 سا لہ معصومہ علی زادہ ٹیم کی چیف ڈی مشن ہوں گی جبکہ افتتاحی تقریب میں کیمرون سے تعلق رکھنے والی خاتون باکسر سینڈی اور شام کے رہنے والے تائی کوانڈو کھلاڑی یحیحٰی ٹیم کا جھنڈا اٹھائیں گے۔ پہلی بار 10 رکنی پناہ گزین اولمپک ٹیم نے ریو اولمپکس2016 میں شرکت کی تھی جبکہ ٹوکیو اولمپکس2020 میں اس ٹیم کے کھلاڑیوں کی تعداد بڑھ کر 29 ہوگئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیرس اولمپکس کیلئے تینوں پاکستانی شوٹرز مکمل تیارپیرس اولمپکس کیلئے تینوں پاکستانی شوٹرز مکمل تیارپیرس اولمپکس 26 جولائی سے 11 اگست تک منعقد ہورہے ہیں جس کے لیے پاکستان کے شوٹرز 19 جولائی کو فرانس روانہ ہوں گے
مزید پڑھ »

پاکستان کا پیرس اولمپکس کیلئے 18 رکنی دستے کا اعلان، 7 ایتھلیٹس، 11 آفیشلز شامللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے پیرس اولمپکس کے لئے 18 رکنی دستے کا اعلان کر دیا۔18 رکنی دستے میں 7 ایتھلیٹس اور 11 آفیشلز شامل ہیں، ان آفیشلز میں کوچز اور شعبہ میڈیکل کے لوگ بھی شامل ہیں۔پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں جہاں آرا نبی اور ارشد ندیم پاکستانی جھنڈے کو تھامیں گے جبکہ پاکستان کے ایتھلیٹس، شوٹنگ، سوئمنگ اور...
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس 2024ء کیلئے بھارتی ایتھلیٹس کی تعداد سامنے آ گئینئی دہلی (ویب ڈیسک) پیرس اولمپکس 2024ء کے لیے انڈین اولمپک ایسوسی ایشن نے اپنے ایتھلیٹس اور آفیشلز کی تصدیق کر دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق  بھارتی اولمپک دستہ 117 ایتھلیٹس اور ریکارڈ 140 آفیشلز پر مشتمل ہو گا، دستے کے 140 آفیشلز میں سپورٹ اسٹاف، کوچز اور دیگر افراد شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 72 افراد کا خرچ حکومت اٹھائے گی، شاٹ پٹ کی آبھا کھاٹوا...
مزید پڑھ »

کوارٹر فائنل میں کولمبیا سے شکست، جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا سفر ختمکوارٹر فائنل میں کولمبیا سے شکست، جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا سفر ختمغیر متوقع شکست کے بعد قومی ٹیم برانز میڈل سے بھی محروم ہوگئی
مزید پڑھ »

اولمپکس میڈل جیتنے والا وہ کھلاڑی جو ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران بچنے میں کامیاب رہااولمپکس میڈل جیتنے والا وہ کھلاڑی جو ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران بچنے میں کامیاب رہااس کھلاڑی نے ایک صدی قبل ہونے والے پیرس اولمپکس میں ایک طلائی تمغہ جیتا تھا۔
مزید پڑھ »

حکومت کا پی ایس ایل کی طرز پر پہلی بار ہاکی لیگ کروانے کا فیصلہحکومت کا پی ایس ایل کی طرز پر پہلی بار ہاکی لیگ کروانے کا فیصلہرواں سال پیرس اولمپکس کے لیے بروقت تیاری نہیں کر سکے، تا ہم آئندہ کے لیے ابھی سے اغاز کر دیا ہے، رانا مشہود
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:42:00