ارجن رامپال کا 'ایکس' اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

پاکستان خبریں خبریں

ارجن رامپال کا 'ایکس' اکاؤنٹ ہیک ہوگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

اداکار نے مداحوں کو خبردار کردیا

جب تک صدر، وزیراعظم اور خالد مقبول کا اعتماد ہے کام کرتا رہوں گا، گورنر سندھ"ارشد ندیم کا گولڈ میڈل بابراعظم اور ٹیم کے ریکارڈز سے زیادہ بھاری ہے"بچپن میں دی گئی ویکسینز لاکھوں اموات روکنے میں معاون ثابت78 گھنٹے کمپیوٹر گیم کھیلنے کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائمبالی ووڈ کے سینیئر اداکار راجن رامپال کا آفیشل ایکس اکاؤنٹ ہیک ہوگیا جس کے بعد ۔

ارجن رامپال نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر مداحوں کے نام خصوصی پوسٹ جاری کی جس میں اُنہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کے لوگو کی تصویر شیئر کی۔اُنہوں نے مداحوں اور اپنے دوستوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ براہ کرم! میرے ایکس اکاؤنٹ سے پوسٹ ہونے والے کسی بھی ٹوئٹ یا پیغام کا جواب نہ دیں۔واضح رہے کہ ارجن رامپال آخری بار فلم ‘کرک’ میں نظر آئے تھے جبکہ وہ ان دنوں سنجے دت اور رنویر سنگھ کے ساتھ اپنی اگلی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔آپ نے تو ارشد ندیم کو جِم تک فراہم نہیں کی، کرن ملک کی وزیراعظم...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی گیت نگار جاوید اختر کا ایکس اکاؤنٹ ہوگیابھارتی گیت نگار جاوید اختر کا ایکس اکاؤنٹ ہوگیاہیکرز نے اولمپکس میں شرکت کرنے والی بھارتی ٹیم سے متعلق پوسٹ جاری کی
مزید پڑھ »

مائیکروسافٹ کا ایرانی ہیکرز پر امریکی اعلیٰ عہدے دار کے اکاؤنٹ ہیک کرنے کا الزاممائیکروسافٹ کا ایرانی ہیکرز پر امریکی اعلیٰ عہدے دار کے اکاؤنٹ ہیک کرنے کا الزامانتخابات امریکا کا اندرونی معاملہ ہے، ایران مداخلت نہیں کرے گا: اقوام متحدہ میں ایرانی مشن
مزید پڑھ »

معروف کامیڈین بھارتی سنگھ کا یوٹیوب چینل ہیک ہوگیامعروف کامیڈین بھارتی سنگھ کا یوٹیوب چینل ہیک ہوگیاہیکر نے چینل کا نام بھی تبدیل کردیا
مزید پڑھ »

سائنسدان ’چیختی ممی‘ کا راز ایک صدی بعد افشاں کرنے میں کامیابسائنسدان ’چیختی ممی‘ کا راز ایک صدی بعد افشاں کرنے میں کامیابممی کا سی ٹی اسکین اور ایکس رے کا استعمال کرتے ہوئے جِلد کا معائنہ کیا گیا
مزید پڑھ »

عدم تعاون تحریک؛ بنگلا دیش میں 18 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمیعدم تعاون تحریک؛ بنگلا دیش میں 18 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمیطلبا کا احتجاج اب حسینہ واجد حکومت کیخلاف ملک گیر عدم تعاون تحریک میں تبدیل ہوگیا
مزید پڑھ »

بریک اَپ کی افواہیں، ارجن سیلفیاں لیتے رہ گئے ملائکہ نے گھاس بھی نہ ڈالیبریک اَپ کی افواہیں، ارجن سیلفیاں لیتے رہ گئے ملائکہ نے گھاس بھی نہ ڈالیاداکارہ نے ارجن کپور سے راہیں جُدا کرکے اپنے لیے کسی دوسرے شخص کا انتخاب کرلیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:11:53