طلبا کا احتجاج اب حسینہ واجد حکومت کیخلاف ملک گیر عدم تعاون تحریک میں تبدیل ہوگیا
پیرس اولمپکس؛ خواتین سوئمرز سے متعلق نامناسب تبصرہ! کمنٹیٹر برطرفاسرائیل میں چاقو بردار فلسطینی کے حملے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمیکے پی میں بدعنوانی کی شکایات، عمران خان نے جائزے کیلیے کمیٹی تشکیل دیدیحکومت ایم کیو ایم جیسی اتحادی جماعتوں کیساتھ مل کر چال بازیاں کررہی ہے، لیاقت بلوچپیرس اولمپکس؛ ایتھلیٹس کو گرمی سے بچانے کیلئے بھارتی حکومت اے سی بھجوادیےبذریعہ ہائبرنیشن سالوں سے محفوظ کردہ گوشت کی نمائشبنگلادیش میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے جس میں مجموعی طور پر 18 افراد جاں بحق اور...
منشی گنج میں مظاہرین اور عوامی لیگ کے کارکنوں کے درمیان تصادم میں کم از کم 2 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے جب کہ رنگ پور میں 4 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان میں شدید بارشو ں سے تباہی، ندی نالوں میں طغیانی، 12 افراد جاں بحقبلوچستان کے متعدد اضلاع میں حالیہ مون سون بارشوں، آسمانی بجلی گرنے اور سیلاب سے اب تک 12 افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوئے: پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »
لاہور،گجرات، جہلم سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے نشیبی علاقے زیر آبگجرات میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھ »
عمان؛ مسجد میں فائرنگ سے 2 پاکستانی سمیت 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمیفائرنگ کے وقت مسجد میں مجلس عزا جاری تھی جس میں پاکستانیوں سمیت 700 سے زائد افراد موجود تھے
مزید پڑھ »
بنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کیخلاف احتجاج، ہلاکتوں کی تعداد 133 ہوگئیبنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کےکوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے احتجاج میں شدت آگئی ہے
مزید پڑھ »
کراچی: بگٹی خاندان کے دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک، 2 زخمیڈیفنس میں فہد بگٹی گروپ اور علی حیدر بگٹی گروپ کے افراد میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، فائرنگ کے واقعے میں زخمی اور مارے گئے افراد آپس میں کزن ہیں: پولیس
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئیڈھاکا کے مقامی عہدیدار نے بتایا کہ اسپتال میں ایک ڈرائیور کی لاش لائی گئی تھی، جن کو سینے میں گولی ماری گئی تھی، رپوٹ
مزید پڑھ »