بنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کےکوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے احتجاج میں شدت آگئی ہے
، احتجاج پر قابو پانے کے لیے ملک بھر میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے اور امن و امان کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنےکا حکم دے دیا گیا ہے۔
ہفتے کے روز احتجاج کے دوران پولیس نے مظاہرین پر فائر کھول دیا، 5 روز سے جاری پُرتشدد مظاہروں میں اموات کی تعداد 123 ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کیخلاف پر تشدد مظاہرے جاری، ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئیڈھا کا (ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف مظاہرے شدت اختیار کرگئے۔ پرتشدد واقعات میں مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد مجموعی تعداد 10 ہوگئی۔ متعدد شہروں میں موبائل اور انٹرنیٹ پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔خیال رہے کہ کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج تاحال جاری ہے اور طلبہ تنظیموں نے ملک گیر شٹر ڈاو¿ن ہڑتال کا کہا ہے جس کے...
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئیڈھاکا کے مقامی عہدیدار نے بتایا کہ اسپتال میں ایک ڈرائیور کی لاش لائی گئی تھی، جن کو سینے میں گولی ماری گئی تھی، رپوٹ
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش: سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج میں 5 طلبہ ہلاکڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج پُرتشدد صورت اختیار کرگیا۔ گزشتہ روزکوٹہ مخالف مظاہرین اور وزیر اعظم حسینہ واجدکے حامی طلبہ ونگ کے درمیان جھڑپیں ہوئی جن میں 5 طلبہ ہلاک اور 100سے زائد طلبا زخمی ہوگئے۔بنگلہ دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کے لیے ہزاروں طلبا کا احتجاج جاری ہے، طلبہ نے ریلوے...
مزید پڑھ »
بنگلادیش: کوٹہ سسٹم کے خلاف جاری احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد 32 تک جاپہنچیمقامی میڈیا کے مطابق جھڑپوں میں 2500 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
بنگلادیش: کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج میں آج 70 سے زائد افراد ہلاک، مجموعی تعداد 105 ہوگئیجمعے کے روز ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں کم و بیش 75 افراد ہلاک ہوئے، صرف ڈھاکا شہر میں 52 افراد کی ہلاکتیں ہوئیں۔
مزید پڑھ »
بنگلادیش: سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ کے احتجاج میں 5 طلبہ ہلاکبنگلہ دیش میں 30 فیصد سرکاری نوکریاں 1971کی جنگ میں حصہ لینے والوں کے بچوں کے لیے مختص ہیں۔
مزید پڑھ »