شیخ مجیب الرحمان کے فوجی بغاوت میں قتل پر ہر سال 15 اگست کو قومی یوم سوگ کے طور پر منایا جاتا تھا
بنگلادیش میں 15 اگست کی عام تعطیل منسوخ کرنے کا فیصلہشوہر نے بیوی کو موٹرسائیکل کے پیچھے باندھ کر پتھریلی سڑک پر گھسیٹاشمسی پینل ٹیکنالوجی میں انقلابی پیش رفتترکیہ کی کمپنی لیاری سے کچرا اٹھانے کا 14 اگست سے آغاز کرے گیمولانا طارق جمیل سے ارشد ندیم کی ملاقات؛ 5 لاکھ روپے انعامبرطانیہ میں سال کا گرم ترین دن؛ شہریوں کے پسینے چھوٹ گئےبنگلادیش میں قومی سوگ کے طور منائی جانے والے 15 اگست کے روز کی عام تعطیل کو منسوخ کرنے کا امکان...
عبوری حکومت کی سربراہی نوبیل انعام یافتہ ماہر معاشیات محمد یونس کے حصے میں آئی جب کہ وزارت داخلہ کے سربراہ ایک ریٹائرڈ فوجی ہیں۔ کابینہ میں کئی طلبا نمائندے بھی شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چھٹی کو منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن تیار ہے اور منظوری کے بعد کسی بھی وقت جاری کیا جا سکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی سی بی کا ڈومیسٹک سیزن میں تین نئے چیمپیئنز ٹورنامنٹس منعقد کرنیکا اعلان150 ڈومیسٹک کرکٹرز کے معاوضوں میں بھی اضافہ کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
65 سال میں 53 شادیاں، ’صدی کے کثیر الازدواجی شخص‘ نے مردوں کو کیا مشورہ دیا؟دوسال قبل 63 سال کی عمر میں 53 ویں شادی کرنے والے شخص نے مزید شادیاں نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ ٹیم جلد پاکستان بھجوانےکی پی سی بی کی پیشکش قبول کرلیبنگلادیش کرکٹ ٹیم 17 اگست کے بجائے اب 13 اگست کو لاہور پہنچے گی
مزید پڑھ »
14 سے 18ا گست کے دوران ملک میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی15 اگست کی شام یا رات سے 18اگست کے دوران سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش کا امکان ہے
مزید پڑھ »
جمہوریت کی مظبوطی کے لیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا، جو بائیڈنمستقبل قریب میں امریکی عوام اپنے ملک اور دنیا کی قسمت کا فیصلہ کریں گے
مزید پڑھ »
کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ احتجاج میں شدت، بنگلادیش بھر میں کرفیو نافذ، فوج طلببنگلادیشی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کرفیو نافذ کرنے اور فوج طلب کرنے کا فیصلہ سول انتظامیہ کی مدد کے لیے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »