65 سال میں 53 شادیاں، ’صدی کے کثیر الازدواجی شخص‘ نے مردوں کو کیا مشورہ دیا؟

Saudi Man خبریں

65 سال میں 53 شادیاں، ’صدی کے کثیر الازدواجی شخص‘ نے مردوں کو کیا مشورہ دیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

دوسال قبل 63 سال کی عمر میں 53 ویں شادی کرنے والے شخص نے مزید شادیاں نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

/فوٹوفائل

میڈیا رپورٹس کے مطابق ابو عبداللہ نامی شخص کو کثیر شادیوں کے سبب’ صدی کے کثیر الازدواجی شخص‘ کا لقب دیا گیا ہے۔ ابو عبداللہ کے مطابق جب پہلی اور دوسری بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا تو میں نے تیسری اور پھر چوتھی شادی کی، اس کے بعد پہلی تینوں بیویوں کو طلاق دے د ی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی جماعت میں شمولیت نہیں کرسکتا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پیشآزاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی جماعت میں شمولیت نہیں کرسکتا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پیشقومی اسمبلی کے اجلاس میں بل ن لیگ کے رکن بلال کیانی نے پیش کیا، اسپیکر نے بل متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا
مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکار پر استنبول میں حملہ، بیگ چھیننے کی کوششبالی ووڈ اداکار پر استنبول میں حملہ، بیگ چھیننے کی کوششحملہ آوروں کے گروپ میں موجود شخص نے زنجیر سے کمر پر وار کیا، اشوتھ بھٹ
مزید پڑھ »

گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کیلئے بھارت سے بھی تہنیتی پیغامات اُمڈ آئےگولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کیلئے بھارت سے بھی تہنیتی پیغامات اُمڈ آئےپیرس اولمپکس میں گزشتہ شب مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوا دیا۔
مزید پڑھ »

تمہاری دوسری بیوی کو بہت ستاؤں گی، ٹوئنکل کھنہ کی اکشمے کمار کو دھمکیتمہاری دوسری بیوی کو بہت ستاؤں گی، ٹوئنکل کھنہ کی اکشمے کمار کو دھمکیاداکارہ نے اکشے کمار کو دوسری شادی پر خودکشی کرنے کا مشورہ دیا
مزید پڑھ »

ابھیشیک نے ایشوریا کے ساتھ طلاق کی خبروں پر آخر کار خاموشی توڑ دیابھیشیک نے ایشوریا کے ساتھ طلاق کی خبروں پر آخر کار خاموشی توڑ دیابھیشیک نے حال ہی میں بالی وڈ یو کے میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں ان سے گزشتہ کئی عرصے سے گردش کرنے والی طلاق کی خبروں سے متعلق سوال کیا گیا
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک اسٹار طوطے نے اشیاء کی شناخت کا ریکارڈ بنا دیاٹک ٹاک اسٹار طوطے نے اشیاء کی شناخت کا ریکارڈ بنا دیاطوطے نے تین منٹوں میں 12 اشیاء کو شناخت کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 04:28:43