طوطے نے تین منٹوں میں 12 اشیاء کو شناخت کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا
ٹک ٹاک اسٹار طوطے نے اشیاء کی شناخت کا ریکارڈ بنا دیاجون کے لیے بجلی کے نرخ میں دو روپے 56 پیسے اضافے کی منظورینیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں 11 روز کی توسیعٹک ٹاک اسٹار طوطے نے اشیاء کی شناخت کا ریکارڈ بنا دیاسوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک سے شہرت پانے والے طوطے نے تین منٹوں میں 12 اشیاء کو شناخت کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔
فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی جوڑی ڈالٹن اور وکٹوریا میسن کے چار سالہ افریقی گرے طوطے اپولو نے ایک کیڑے، کتاب اور جرابوں سمیت اشیاء کو نام سے پہچان کر ریکارڈ بنایا۔آئرین پیپربرگ ایک جانوروں کی نفسیات دان ہیں جنہوں نے ایلکس نامی طوطے کے ساتھ تحقیق میں 30 برس صرف کیے ہیں۔ ریکارڈ سے پہلے بھی اپولو ایک سوشل میڈیا اسٹار ہے جس کے ٹک ٹاک پر 28 لاکھ جبکہ یوٹیوب پر 13 لاکھ 70 ہزار فالوورز ہیں۔پر سکون رہیں اور تشدد سے گریز کریں، ڈاکٹر محمد یونس کی طلبا سے اپیلپی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ طویل قید کے بعد جیل سے رہابھارت کو اپنی خارجہ پالیسی تبدیل کرنے کا مشورہ کس نے دیا؟
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
2 شیروں کا ایسا کارنامہ جس نے سائنسدانوں کے ذہنوں کو گھما دیادونوں شیروں نے مگر مچھوں سے بھرے پانی میں طویل فاصلے تک تیرنے کا ریکارڈ بنا دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ریچا چڈھا اور علی فضل کے ہاں بیٹی کی پیدائشاسٹار جوڑی نے مشترکہ بیان میں بیٹی کی پیدائش کا اعلان کیا
مزید پڑھ »
امریکی محکمہ انصاف نے ٹک ٹاک کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیایہ مقدمہ فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی جانب سے ٹک ٹاک کے خلاف کی جانے والی ایک تحقیقات کے نتائج پر مبنی ہے۔
مزید پڑھ »
'جن لوگوں کو میرا لنگر تقسیم کرنا دکھاوا لگتا ہے تو وہ بھی ایسا دکھاوا کرلیں'فلم اسٹار ریشم نے اپنے ناقدین کو منہ توڑ جواب دے دیا
مزید پڑھ »
عمر بٹ سے بریک اپ کیلئے تیار نہیں تھی، جنت مرزاٹک ٹاکر کا والدین کی رضا مندی سے شادی کرنے کا عندیہ
مزید پڑھ »
عامر خان کے ایک انکار نے سلمان خان کو اسٹار بنا دیافلم نے دنیا بھر میں تقریباً 135 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا
مزید پڑھ »