ریچا چڈھا اور علی فضل کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پاکستان خبریں خبریں

ریچا چڈھا اور علی فضل کے ہاں بیٹی کی پیدائش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

اسٹار جوڑی نے مشترکہ بیان میں بیٹی کی پیدائش کا اعلان کیا

ٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی کو کتنا نقصان اٹھانا پڑا، رپورٹ نے چونکا دیالاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش، گرمی کی شدت میں کمیسونے کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیںبم دھماکے میں بھارتی فوج کی گاڑی تباہ؛2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمیلاہور ہائیکورٹ؛ عمران خان نے 12مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دینے کا فیصلہ چیلنج کر دیابلوچستان؛ بارش کے دوران لینڈسلائیڈنگ، قومی شاہراہ ٹریفک کیلیے بندجوائن واٹس ایپ چینلبھارتی میڈیا کے مطابق ریچا چڈھا اور علی فضل نے آج 18 جولائی کو مشترکہ بیان جاری کیا جس...

ریچا چڈھا اور علی فضل نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ ہم نے دو روز قبل 16 جولائی کو اپنی صحت مند ننھی پری کو دُنیا میں خوش آمدید کہا ہے، ہم یہ خوشخبری سب کو سُناتے ہوئے بہت خوشی محسوس کررہے ہیں۔ اسٹار جوڑی نے کہا کہ ہمارے اہلخانہ بیٹی کی پیدائش پر بہت زیادہ خوش ہیں اور ہم اُن تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس سفر میں ہمارے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ علی فضل اور ریچا چڈھا نے سال 2020 میں باقاعدہ شادی کی تھی لیکن وہ عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے اپنی شادی سلیبریٹ نہیں کرسکے تھے، لہٰذا انہوں نے اکتوبر 2022 میں دوبارہ شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔

اکتوبر 2022 میں علی فضل اور ریچا چڈھا کی شادی کی تقریبات کا آغاز دارالحکومت نئی دہلی سے ہوا تھا جہاں ان کی مہندی کی رسم ہوئی، جس کے بعد دونوں شادی کے لیے ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنئو گئے، جہاں دونوں نے روایتی رسومات کے تحت شادی کی۔سوشل میڈیا انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے 300 فٹ گہری کھائی میں جاگریموجودہ حکومت 18 ماہ تک رہے گی، عمران خان کی جلد رہائی کا امکان نہیں، فچاسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے دیبجلی کے صارفین کو 10 گنا زیادہ کیپسٹی چارجز دینے کا پابند بنایا جا...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپنی نومولود بیٹی کا قتل کرنا چاہتی تھی، ثروت گیلانی کا انکشافاپنی نومولود بیٹی کا قتل کرنا چاہتی تھی، ثروت گیلانی کا انکشافدسمبر 2023 میں اداکارہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی
مزید پڑھ »

دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ کا شادی کے ایک سال بعد ہی طلاق کا اعلاندبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ کا شادی کے ایک سال بعد ہی طلاق کا اعلانمانع المکتوم اور شیخہ مہرہ کی شادی اپریل 2023 میں جبکہ دو ماہ قبل انکے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی
مزید پڑھ »

عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے حمل کی خبریں سرگرمعمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے حمل کی خبریں سرگرمماڈل کے ہاں بہت جلد بچے کی پیدائش متوقع ہے
مزید پڑھ »

سونیا حسین کے سابق شوہر کے ہاں بیٹی کی پیدائشسونیا حسین کے سابق شوہر کے ہاں بیٹی کی پیدائشسونیا حسین نے سال 2014 میں فٹنس ٹرینر واصف محمد سے شادی کی تھی
مزید پڑھ »

کترینہ نے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات میں شرکت کیوں نہیں کی؟ وکی کوشل نے بتا دیاکترینہ نے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات میں شرکت کیوں نہیں کی؟ وکی کوشل نے بتا دیاکافی عرصے سے یہ افواہیں بھی گردش کررہی ہیں کہ کترینہ حاملہ ہیں اور ان کے ہاں جلد بچے کی پیدائش متوقع ہے۔
مزید پڑھ »

دیپیکا پڈوکون کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی پیشگوئیدیپیکا پڈوکون کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی پیشگوئیاسٹار جوڑی رواں سال ستمبر میں اپنے پہلے بچے کو دُنیا میں خوش آمدید کہے گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:08:43