دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ کا شادی کے ایک سال بعد ہی طلاق کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ کا شادی کے ایک سال بعد ہی طلاق کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

مانع المکتوم اور شیخہ مہرہ کی شادی اپریل 2023 میں جبکہ دو ماہ قبل انکے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی

امریکا کے 5 میں سے 4 شہریوں کو ملک کے افراتفری کی طرف جانے کا خدشہ ہے، سروےزیارت میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 دوست جاں بحقمحرم الحرام: وزیر داخلہ سندھ کی سیکیورٹی کے بہترین اقدامات پر پولیس کو شاباشملک کے مختلف حصوں میں فیس بک سمیت سوشل میڈیا سروس ڈاؤنعالمی جونیئر اسکوائش چیمپیئن شپ میں کوریا کے جوینگ نا کا ایک اور اپ سیٹکراچی میں درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز، کل شام سے گرمی میں کمی کا امکان ہے، سردار سرفرازسعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ پر پاکستانی کا سر قلمدبئی کے حکمران کی بیٹی شیخہ ماہرہ نے...

شہزادی شیخہ مہرہ نے انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ ’’پیارے شوہر جیسا کہ آپ دوسرے ساتھیوں کے ساتھ مشغول ہیں، میں یہاں طلاق کا اعلان کرتی ہوں، میں آپ کو طلاق دیتی ہوں، طلاق دیتی ہوں، طلاق دیتی ہوں، اپنا خیال رکھنا، تمہاری سابقہ بیوی‘‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اماراتی شہزادی شیخہ مہرہ کی شوہر سے طلاق ، سوشل میڈیا پر اعلان کا انوکھا ...ابوظہبی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیرِ اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے سوشل میڈیا پر طلاق کا اعلان کر دیا۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابقشہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ اور سٹوری کے ذریعے خود کو سابقہ اہلیہ قرار دیا ہے۔شہزادی شیخہ مہرہ نے لکھا ہے کہ پیارے...
مزید پڑھ »

سوناکشی اور ظہیر کی شادی کتنے سال چلے گی؟ بھارتی یوٹیوبر کا اہم دعویٰسوناکشی اور ظہیر کی شادی کتنے سال چلے گی؟ بھارتی یوٹیوبر کا اہم دعویٰشادی ہوتے ہی بھارتی میڈیا پر اداکارہ کی طلاق کی خبریں چلنے لگیں
مزید پڑھ »

سوناکشی سنہا اپنے حمل کی خبروں پر بول پڑیںسوناکشی سنہا اپنے حمل کی خبروں پر بول پڑیںشادی کے فوراََ بعد ہی بھارتی میڈیا پر اداکارہ کے حمل کی خبریں سرگرم ہوگئی تھیں
مزید پڑھ »

شادی پر والدہ کا 44 سال پرانا عروسی لباس، عشائیے پر عام سی ساڑھی، سوناکشی نے نئی مثال قائم کردیشادی پر والدہ کا 44 سال پرانا عروسی لباس، عشائیے پر عام سی ساڑھی، سوناکشی نے نئی مثال قائم کردیشادی کی تقریب میں سوناکشی نے اپنی والدہ کی شادی کی آف وائٹ ساڑھی کے علاوہ موتیوں جڑے کندن کے ہار کے ساتھ ڈائمنڈ جیولری کا انتخاب کیا
مزید پڑھ »

شادی کرکے بہت خوش ہوں، زندگی بدل گئی ہے، فیروز خانشادی کرکے بہت خوش ہوں، زندگی بدل گئی ہے، فیروز خاناداکار نے حال ہی میں دوسری شادی کی ہے، ان کی اہلیہ کا نام زینب ہے اور وہ پیشے کے اعتبار سے نفسیاتی معالج ہیں
مزید پڑھ »

ریٹائرمنٹ کی عمر میں بھی ورزش جاری رکھنا ضروری کیوں؟ریٹائرمنٹ کی عمر میں بھی ورزش جاری رکھنا ضروری کیوں؟مطالعے کے لیے محققین نے 66 سال کی عمر کے 369 افراد کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:53:18