امریکی محکمہ انصاف نے ٹک ٹاک کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

امریکی محکمہ انصاف نے ٹک ٹاک کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

یہ مقدمہ فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی جانب سے ٹک ٹاک کے خلاف کی جانے والی ایک تحقیقات کے نتائج پر مبنی ہے۔

ٹک ٹاک پر پرائیویسی قانون اور ایک معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے / فائل فوٹوامریکی محکمہ انصاف نے ٹک ٹاک پر بچوں کے ایک پرائیویسی قانون اور فیڈرل ٹریڈ کمیشن سے کیے گئے 2019 کے ایک معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے یہ مقدمہ دائر کیا۔ایف ٹی سی کی جانب سے اس تحقیقاتی رپورٹ کو 2024 کے شروع میں محکمہ انصاف کے پاس جمع کرایا گیا تھا۔

اس حوالے سے محکمہ انصاف کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ٹک ٹاک کی جانب سے بچوں کی ذاتی تفصیلات کو اکٹھا کیا جاتا ہے اور یہ سوشل میڈیا کمپنی ان تفصیلات کو ڈیلیٹ کرنے کی درخواستوں پر عملدرآمد میں ناکام رہی۔ پہلے ایوان نمائندگان کانگریس نے 20 اپریل اور پھر سینیٹ نے 24 اپریل کو ٹک ٹاک پر پابندی کے بل کی منظوری دی تھی۔کمپنی نے اپنے بیان میں کہا کہ اس کی جانب سے محکمہ انصاف کے اٹھائے گئے نکات کی روک تھام ماضی میں کی جاچکی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسہ ملتوی کر نے کا اعلان کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اعلان کیاہے کہ آج کا جلسہ ملتوی کر رہے ہیں، پی ٹی آئی کا جلسہ عاشورہ کے بعد ہوگا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہناتھاکہ پی ٹی آئی کا جلسہ عاشورہ کے بعد ہوگا، ہم نے قانون کا سہارا لیتے ہوئے آج ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کی ، بیرسٹر گوہر ، ہم نے...
مزید پڑھ »

امریکی خاتون سوئمر نے اولمپکس کا 50 سالہ ریکارڈ برابر کر دیاامریکی خاتون سوئمر نے اولمپکس کا 50 سالہ ریکارڈ برابر کر دیا50 سال قبل سویت جمناسٹ نے 9 گولڈ میڈلز جیت کر سب سے زیادہ اولمپک گولڈ جیتنے والی خاتون ایتھلیٹ ہونے کا ریکارڈ بنایا تھا
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک صارفین کے لیے ایک دلچسپ فیچر متعارفٹک ٹاک صارفین کے لیے ایک دلچسپ فیچر متعارفساؤنڈ سرچ نامی اس فیچر کے ذریعے صارفین ٹک ٹاک پر کسی ساؤنڈ یا گانے کو گنگنا کر تلاش کر سکیں گے۔
مزید پڑھ »

یوٹیوب نے ٹک ٹاک طرز کا نیا فیچر متعارف کروادیادنیا کی سب سے بڑی ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے ویڈیوز بنانیوالے صارفین کیلئے ایک اور زبردست سہولت متعارف کروا دی ہے، ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز پوسٹ کرنے والوں کے لیے یوٹیوب آئے روز کوئی نہ کوئی نیا فیچرزسامنے لاتا ہے۔تفصیلات کے مطابق غیرملکی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یوٹیوب نے اپنے صارفین کیلئے اعلان کیا ہے کہ متعارف کردہ نئے فیچرز میں سے...
مزید پڑھ »

جاپان میں سورج قہر ڈھانے لگا، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیاجاپان میں سورج قہر ڈھانے لگا، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیاجاپان کے محکمہ موسمیات اور وزارت ماحولیات نے ٹوکیو سمیت 24 مخلتف شہروں میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا ہے
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک انتظامیہ نے پاکستانیوں کی 2 کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کردیںمعروف ایپلیکیشن ٹک ٹاک کی جانب سے 2 کروڑ سے زائد پاکستانی صارفین کی ویڈیوز ڈیلیٹ کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنےوالوں کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے کئی پاکستانی ٹک ٹاک صارفین کی ویڈیوز پلیٹ فارم سے ڈیلیٹ کردی گئیں۔ ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کردہ ویڈیوز کی جانچ پڑتال کمیونٹی گائیڈ لائنز کے اصولوں کے تحت ہوتی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:12:23