جاپان کے محکمہ موسمیات اور وزارت ماحولیات نے ٹوکیو سمیت 24 مخلتف شہروں میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا ہے
ممبئی، 1 لاکھ تماشائیوں کی گنجائش والا کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا منصوبہکوئی نیوٹرل وینیو نہیں چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگیدورانِ برسات بلدیہ عظمیٰ کراچی کے عملے کو متحرک رہنے کے احکامات جاریصدر مملکت نے الیکشن ترمیمی بل کی مںظوری دے دیوزیر اعلیٰ سندھ اکا پولیو کے دو کیسز پر شدید برہمی کا اظہارکراچی میں جرمن قونصل خانہ غیریورپی شہریوں کیلیے بندگورنرسندھ کا طلبا کیلیے اسکالر شپ پروگرام شروع کرنے کا اعلاندنیا بھر کی طرح جاپان میں بھی سورج سوا نیزے پر آ گیا ہے، جاپانی محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں...
جاپانی محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحرالکاہل میں بلند دباؤ والا نظام مغربی اور مشرقی جاپان کے وسیع علاقوں پر چھایا ہونے کی وجہ سے کچھ علاقوں میں درجۂ حرارت تقریباً 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ گیا ہے۔ گزشتہ روز واکایاما کے شنگو میں درجہ حرارت 39.6 ، ٹوکیو کے فُوچُو میں 39.2 اور میئے کے کُوانا شہر میں 38.8 ریکارڈ کیا گیا۔
اور شہریوں سے کہا ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر باہر نہ نکلیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روس: شدید گرمی کے دوران 7 بچوں سمیت 49 افراد نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاکمحکمہ موسمیات نے روس کے اکثر جنوبی علاقوں میں شدید گرمی کی پیش گوئی کردی ہے
مزید پڑھ »
کراچی میں شدید گرمی کے بعد سمندری ہوائیں بحال ہونا شروعشہر قائد میں رات میں بھی محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 40 ڈگری رہنے لگا: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
محکمہ موسمیات نے جولائی میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کر دیلاہور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن)محکمہ موسمیات کی جانب سے اس سال مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں اور درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے تاہم اس دوران ملک کے بالائی علاقے شدید موسمی صورت حال کا سامنا کرسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ شاہد عباس نے کہا تھا کہ مون سون بارشیں جون کے آخر سے شروع ہوں گی اور اس دوران معمول سے...
مزید پڑھ »
عطیہ کی گئی کتابوں کے ڈبے سے سانپ برآمداینیمل کنٹرول آفیسر نے سانپ کو پکڑ کر واپس جنگل میں چھوڑ دیا
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنےکا حکماسلام آبادہائیکورٹ نے سیشن کورٹ کو 10 روز میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنےکا حکم بھی جاری کر دیا
مزید پڑھ »
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم رہے گا24 گھنٹوں میں شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »