کراچی میں شدید گرمی کے بعد سمندری ہوائیں بحال ہونا شروع

Heat Wave خبریں

کراچی میں شدید گرمی کے بعد سمندری ہوائیں بحال ہونا شروع
KarachiLahorePdma
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

شہر قائد میں رات میں بھی محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 40 ڈگری رہنے لگا: محکمہ موسمیات

/ فائل فوٹومحکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 18 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں چل رہی ہیں اورہوا میں نمی کا تناسب 70فیصد ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق کراچی میں صبح اور رات میں بوندا باندی کا امکان رہے گا جبکہ 8 جولائی کے بعد کراچی میں بارش کا امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Karachi Lahore Pdma Rain

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مزید کتنی بارش متوقع ہے؟ چیف میٹرولوجسٹ نے بتادیاکراچی میں مزید کتنی بارش متوقع ہے؟ چیف میٹرولوجسٹ نے بتادیاجب تک کم دباؤ ختم نہیں ہوگا تب تک گرمی ہوگی تاہم امید ہے کل شام سے سمندری ہوائیں بحال ہوجائیں گی: چیف میٹرولوجسٹ
مزید پڑھ »

امریکا: شدید گرمی کے باعث سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیاامریکا: شدید گرمی کے باعث سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیاشدید گرمی کے باعث ابراہم لنکن کے مومی مجسمے کا سر اور ٹانگیں پگھل گئیں
مزید پڑھ »

کراچی میں شدید گرمی کے باعث 2 افراد جاں بحقکراچی میں شدید گرمی کے باعث 2 افراد جاں بحقآج بھی شہرکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، گرمی کی شدت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد محسوس کی گئی: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کی گرمی ، کرکٹر میچ کے بعد جان سے ہاتھ دھو بیٹھادبئی(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں شدید گرمی میں کرکٹ کھیلنے والا ایک شوقیہ کرکٹر مندیپ سنگھ میچ کے بعد ہلاک ہو گیا۔ ملک میں دن بدن درجہ حرارت بڑھنے سے دن کے اوقات میں بیرونی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر ہیں، چند روز قبل گرمی کی شدت کے باعث حکام نے شدید گرمی کے اوقات میں مزدوروں کے کام کرنے پر پابندی عائد کی تھی۔کرکٹر مندیپ سنگھ کے پوسٹ مارٹم کے لیے...
مزید پڑھ »

کراچی میں شہری شدید گرمی میں کے الیکٹرک کے ہاتھوں لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا، شدید احتجاجکراچی میں شہری شدید گرمی میں کے الیکٹرک کے ہاتھوں لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا، شدید احتجاجبجلی کے ستائے شہری سڑکوں پرنکل آئے، ٹائرجلا کرٹریفک بلاک کردی، شدید ٹریفک جام
مزید پڑھ »

’وہ مستقبل کا اسٹار ہے‘ پونٹنگ نے کس پاکستانی کرکٹر کیلئے کہا؟’وہ مستقبل کا اسٹار ہے‘ پونٹنگ نے کس پاکستانی کرکٹر کیلئے کہا؟بابر اعظم کو رواں سال کے آغاز میں پاکستان کے وائٹ بال کے کپتان کے طور پر مختصر مدت کیلئے ہٹانے کے بعد واپس بحال کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:18:34