بجلی کے ستائے شہری سڑکوں پرنکل آئے، ٹائرجلا کرٹریفک بلاک کردی، شدید ٹریفک جام
کراچی میں شہری شدید گرمی میں کے الیکٹرک کے ہاتھوں لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا، شدید احتجاجشہرقائد میں شدید گرمی ،حبس اورغیرعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کوعذاب میں مبتلا کردیا۔
احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ شہرمیں قہرڈھاتی شدیدگرمی اور حبس کے باوجود کے الیکٹرک کی جانب سے طویل لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے، شدید گرمی اوراوپرسےبجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے گھروں میں خواتین،بچوں اوربزرگوں کا براحال ہوگیا۔ ادھر پنجاب چورنگی پر بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف علاقہ مکینوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا جس کے باعث بد ترین ٹریفک جام ہو گیا اورمال بردار ہیوی ٹرکوں کی قطاریں لگ گئیں۔ گرمی اور حبس کی شدت سے شہریوں کی حالت غیر ہونے لگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے الیکٹرک کی جانب شہر میں 14 گھنٹوں تک لوڈشیڈنگ، تکنیکی خرابی کے نام پر بھی طویل بندشکراچی میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے اور لوڈشیڈنگ دیے گئے شیڈول کے مطابق کی جاتی ہے، ترجمان کے الیکٹرک
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات کی گرمی ، کرکٹر میچ کے بعد جان سے ہاتھ دھو بیٹھادبئی(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں شدید گرمی میں کرکٹ کھیلنے والا ایک شوقیہ کرکٹر مندیپ سنگھ میچ کے بعد ہلاک ہو گیا۔ ملک میں دن بدن درجہ حرارت بڑھنے سے دن کے اوقات میں بیرونی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر ہیں، چند روز قبل گرمی کی شدت کے باعث حکام نے شدید گرمی کے اوقات میں مزدوروں کے کام کرنے پر پابندی عائد کی تھی۔کرکٹر مندیپ سنگھ کے پوسٹ مارٹم کے لیے...
مزید پڑھ »
امریکا: شدید گرمی کے باعث سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیاشدید گرمی کے باعث ابراہم لنکن کے مومی مجسمے کا سر اور ٹانگیں پگھل گئیں
مزید پڑھ »
کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، محکمہ موسمیات کا اہم بیانملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے ساتھ گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں شدید گرمی کے باعث 2 افراد جاں بحقآج بھی شہرکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، گرمی کی شدت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد محسوس کی گئی: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
یو اے ای میں شدید گرمی ،ملازمین کیلئے دوپہر کے اوقات کار میں تبدیلیمتحدہ عر ب امارات کی حکومت نے شدید گرمی کے باعث ملک بھر میں ملازمین کے لئے 15جون سے 15 ستمبر تک دوپہر کے وقت ساڑھے بارہ سے تین بجے تک وقفے کا اعلان کیاہے،اس وقفہ کے دوران ملازمین کے دھوپ یا کھلی فضا میں کام کرنے پر پابندی ہو گی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت گزشتہ بیس سال سے موسم گرما میں دن کے وقت ملازمین کے لئے کام سے...
مزید پڑھ »