کے الیکٹرک کی جانب شہر میں 14 گھنٹوں تک لوڈشیڈنگ، تکنیکی خرابی کے نام پر بھی طویل بندش

Electricity خبریں

کے الیکٹرک کی جانب شہر میں 14 گھنٹوں تک لوڈشیڈنگ، تکنیکی خرابی کے نام پر بھی طویل بندش
K-Electric
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

کراچی میں بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے اور لوڈشیڈنگ دیے گئے شیڈول کے مطابق کی جاتی ہے، ترجمان کے الیکٹرک

/ فائل فوٹوشہر کے مختلف علاقوں لیاری، کیماڑی، سرجانی، نیوکراچی، اورنگی ٹاؤن اور بلدیہ ٹاون میں 12 سے14 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔

کے الیکٹرک کی جانب سے قیوم آباد، کوئینزروڈ، شادمان اور سرجانی کے متعدد علاقوں میں بھی 10گھنٹوں سے زائد کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

K-Electric

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف شہری مشتعل، موٹروے بندکردی، گاڑیوں کی لمبی ...پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں گرمی کے ساتھ بجلی کی بندش بھی عروج پر ہے جہاں مختلف شہروں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 14 گھنٹے تک جا پہنچا ہے۔پشاور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام نے احتجاج کیا جس میں مظاہرین نے موٹر وے ایم ون بند کردی جس سے سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔مظاہرین نے مذاکرات کے لئے حکام کے آنے تک سڑک کھولنے سے انکار...
مزید پڑھ »

طویل وقت تک بیٹھے رہنا آپ کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے!طویل وقت تک بیٹھے رہنا آپ کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے!اگر آپ بھی آفس یا گھر میں ایک ہی جگہ طویل وقت تک بیٹھے رہنے کے عادی ہیں تو جان لیں کہ یہ آپ کے لیے جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، پشاور میں مظاہرین نے موٹروے بندکردی، وزیراعظم نے آج اجلاس بلالیاملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، پشاور میں مظاہرین نے موٹروے بندکردی، وزیراعظم نے آج اجلاس بلالیاکراچی کے بعض علاقوں میں آدھی رات کے بعد بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، کیسکو نے کوئٹہ میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 10 گھنٹے کردی
مزید پڑھ »

شادی کے نام پر دھوکہ کھانے والی لڑکی کی افسوسناک کہانیشادی کے نام پر دھوکہ کھانے والی لڑکی کی افسوسناک کہانیشادی کے نام پر ہونے والی دھوکہ بازی کے واقعات میں روز بروز اضافہ سامنے رہا ہے، جس میں پہلے تو سوشل میڈیا پر سادہ لوح لڑکیوں سے دوستی کی
مزید پڑھ »

ویت نام میں 5 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 14 افراد ہلاکویت نام میں 5 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 14 افراد ہلاکآگ عمارت کے سامنے چھوٹے صحن میں لگی جو الیکٹرک بائیکس کی فروخت اور مرمت کے لیے گیراج کے طور پر استعمال ہوتا تھا: سرکاری میڈیا
مزید پڑھ »

ہاردک پانڈیا سے طلاق کی صورت میں نتاشا کو کتنی جائیداد ملے گی؟ہاردک پانڈیا سے طلاق کی صورت میں نتاشا کو کتنی جائیداد ملے گی؟ہاردیک پانڈیا نے انکشاف کیا تھا کہ ان کی جائیداد ان کے نام پر نہیں ہے بلکہ انہوں نے اپنی جائیداد والدہ کے نام پر منتقل کی ہوئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 04:07:12