آئی ایم ایف کی شرائط ہیں، امید ہے ستمبر کے اجلاس میں پاکستان کا کیس آجائیگا: وزیر خزانہ

Imf خبریں

آئی ایم ایف کی شرائط ہیں، امید ہے ستمبر کے اجلاس میں پاکستان کا کیس آجائیگا: وزیر خزانہ
PakistanPakistan Economy
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

اکتوبر سے پہلے ڈیپازٹ پروٹیکشن ترمیمی بل منظور کیا جانا ضروری ہے: محمد اورنگزیب کی قائمہ کمیٹی خزانہ میں وضاحت

/ فائل فوٹوامید ہے ستمبر میں ہونے والے آئی ایم ایف کے بورڈ اجلاس میں پاکستان کا کیس آجائے گا۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا جس میں وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف پروگرام کے بارے میں میڈیا پر چلنے والے خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ ستمبر میں ہونے والے آئی ایم ایف کے بورڈ اجلاس میں پاکستان کا کیس آجائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط ہیں، اکتوبر سے پہلے ڈیپازٹ پروٹیکشن ترمیمی بل منظور کیا جانا ضروری ہے، کمیٹی کی تجویز پر اس بل کو آئندہ ہفتے پارلیمنٹ میں پیش کر دیں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کےلیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری مزید تاخیر کا شکار ہوگئی ہے اور آئی ایم ایف کے اگست میں ہونے والے ایگزیکٹوبورڈ اجلاس کے شیڈول میں پاکستان کا نام تاحال شامل نہیں کیا گیا۔دوست ممالک سے 12 ارب ڈالر قرض بروقت رول اوور نہ ہونے کو تاخیر کی بڑی وجہ قرار دیا گیا ہے: ذرائعنئے معاہدے کے تحت پاکستان کو 7 ارب امریکی ڈالر 37 ماہ کے طویل عرصہ میں ملیں گے، یہ معاہدہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے:...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Pakistan Economy

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم پوکس: منکی پوکس وائرس کی بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟ایم پوکس: منکی پوکس وائرس کی بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایم پوکس کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے اور ملک بھر میں اس بیماری کے حوالے سے ایک ایڈوائزری بھی جاری کی جا چکی ہے۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے سب سے زیادہ قرض کس حکومت نے لیا؟ قومی اسمبلی کی کمیٹی میں پیش دستاویزات سامنے آگئیںآئی ایم ایف سے سب سے زیادہ قرض کس حکومت نے لیا؟ قومی اسمبلی کی کمیٹی میں پیش دستاویزات سامنے آگئیںوزارت اقتصادی امور نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں آئی ایم ایف سے قرض لینے کی دستاویزات پیش کر دیں
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے چھٹکارے کے لیے اصلاحات ناگزیر ہیں: وزیر خزانہآئی ایم ایف سے چھٹکارے کے لیے اصلاحات ناگزیر ہیں: وزیر خزانہفچ نے پاکستان کی ریٹنگ کو بہتر کیا ہے ، آئی ایم ایف کے نئے قرض پروگرام سے عالمی سطح پر اعتماد بہتر ہوا ہے: محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

پاکستان نے چین، سعودیہ اور یو اے ای سے قرض کی مدت میں توسیع کی یقین دہانی حاصل کرلیپاکستان نے چین، سعودیہ اور یو اے ای سے قرض کی مدت میں توسیع کی یقین دہانی حاصل کرلییہ رول اوور تین سال کے لیے ہوگا لیکن ہرسال نئے سرے سےکیاجائےگا، تینوں ممالک کی یقین دہانیوں سے متعلق آئی ایم ایف کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے: وزیر خزانہ
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری میں چین پاکستان کی حمایت کرے گا، وزیر خزانہآئی ایم ایف معاہدے کی منظوری میں چین پاکستان کی حمایت کرے گا، وزیر خزانہنان فائلرز کو ٹیکس افسران براہ راست نوٹس نہیں بھیج سکیں گے، ایف بی آر سے ہراسگی ختم ہوجائے گی، محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

ایف آئی اے سائبر کرائم ٹکے کے کام کا نہیں، وزیراعظم اسے بند کردیں: عظمیٰ بخاریایف آئی اے سائبر کرائم ٹکے کے کام کا نہیں، وزیراعظم اسے بند کردیں: عظمیٰ بخاریمیرے بیٹے کے ساتھ میری تصویر لگا کر جو کچھ کہا جا رہا ہے، کسی کو شرم آئی؟ میں زندگی کی آخری سانس تک اپنا کیس لڑوں گی: صوبائی وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:37:11