پاکستان نے چین، سعودیہ اور یو اے ای سے قرض کی مدت میں توسیع کی یقین دہانی حاصل کرلی

Economy خبریں

پاکستان نے چین، سعودیہ اور یو اے ای سے قرض کی مدت میں توسیع کی یقین دہانی حاصل کرلی
ImfPakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

یہ رول اوور تین سال کے لیے ہوگا لیکن ہرسال نئے سرے سےکیاجائےگا، تینوں ممالک کی یقین دہانیوں سے متعلق آئی ایم ایف کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے: وزیر خزانہ

/ فائل فوٹو

وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین، سعودی عرب اوریواے ای سے قرض کی مدت میں توسیع کی یقین دہانیاں حاصل کرلی ہیں جب کہ تینوں ممالک کی یقین دہانیوں سے متعلق آئی ایم ایف کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔نئے آئی ایم ایف پروگرام سے پاکستان کیلئے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری آئیگی: موڈیزوزیر خزانہ نے بتایا کہ چین، سعودی عرب اوریو اے ای نے قرض کی مدت میں ایک سال کی توسیع کی یقین دہانی کرائی ہے، یہ رول اوور تین سال کے لیے ہوگا لیکن ہرسال نئے سرے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imf Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خلیجی ممالک سے پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالے پاکستانیوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہخلیجی ممالک سے پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالے پاکستانیوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہیو اے ای میں رہ کر پاکستان اور اس کے اداروں یا سیاستدانوں کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے سے ہرگز باز رہیں: قونصل جنرل یو اے ای
مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی سے سابق کرکٹرز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیچیئرمین پی سی بی سے سابق کرکٹرز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیچیئرمین پی سی بی نے ملاقات میں کھلاڑیوں کی تجاویز کو سراہا اور اس پر عمل درآمد کی یقین دہانی کرائی۔
مزید پڑھ »

سینیٹ کمیٹی اجلاس: پاکستانی لیبر پر شدید تحفظات، خلیجی ممالک نے رخ افریقا کی جانب موڑ دیاسینیٹ کمیٹی اجلاس: پاکستانی لیبر پر شدید تحفظات، خلیجی ممالک نے رخ افریقا کی جانب موڑ دیایو اے ای نے دبے الفاظ میں کہا کہ بھیجنے والے لوگوں کے رویے بہتر بنانے کی تربیت نہ کی تو مسائل پیدا ہوں گے: سینیٹ کمیٹی برائے اوور سیز کو بریفنگ
مزید پڑھ »

دوسرے ون ڈے میں سری لنکا کی بھارت کو 32 رنز سے شکستدوسرے ون ڈے میں سری لنکا کی بھارت کو 32 رنز سے شکستآئی لینڈرز نے تین میچوں پر مشتمل سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی
مزید پڑھ »

ویمنز ایشیا کپ: پاکستان ٹیم 10 وکٹوں سے میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئیویمنز ایشیا کپ: پاکستان ٹیم 10 وکٹوں سے میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئیپاکستان نے یو اے ای کا 104 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے 14.1 اوورز میں حاصل کیا
مزید پڑھ »

ن لیگ سے مشاورتی اجلاس، پی پی کا پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ پارٹی سطح پر زیر غور لانے پر اتفاقن لیگ سے مشاورتی اجلاس، پی پی کا پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ پارٹی سطح پر زیر غور لانے پر اتفاقپیپلزپارٹی نے حکومتی فیصلوں پر پارٹی میں مشاورت اور سی ای سی سے توثیق لینے کا کہا ہے، مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ میں نظرثانی کی اپیل کی حمایت کی: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 10:33:41