سینیٹ کمیٹی اجلاس: پاکستانی لیبر پر شدید تحفظات، خلیجی ممالک نے رخ افریقا کی جانب موڑ دیا

Gcc خبریں

سینیٹ کمیٹی اجلاس: پاکستانی لیبر پر شدید تحفظات، خلیجی ممالک نے رخ افریقا کی جانب موڑ دیا
KuwaitQatarUae
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

یو اے ای نے دبے الفاظ میں کہا کہ بھیجنے والے لوگوں کے رویے بہتر بنانے کی تربیت نہ کی تو مسائل پیدا ہوں گے: سینیٹ کمیٹی برائے اوور سیز کو بریفنگ

۔ فوٹو فائل

حکام وزارت سمندر پار پاکستانی کی جانب سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ نیشنل امیگریشن اینڈ ویلفئیر پالیسی اس وقت 90 فیصد مکمل ہو چکی ہے، ہمارے ماتحت ادارے بزنس میں آسانی کے حوالے سے رکاوٹ ہیں، اس میں آسانی کے لیے 120 ترامیم تجویز کی ہیں۔ حکام کو بتایا گیا کہ ہالینڈ، فرانس اور امریکا میں اینٹی امیگریشن جذبات ہے، عراق میں لوگ غائب ہوئے ان کی درست تعداد معلوم نہیں جبکہ جاپان نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی الیکٹرکل انجینئرنگ کی پوری کلاس اپنے پاس بلا لی،

اجلاس کو بتایا گیا کہ یورپی یونین کہتا ہےآپ ایف آئی اے کا نظام، بارڈر کنٹرول بہتر کریں ہم آپ کو ملازمت میں چھوٹا کوٹا دیں گے، کل یورپی یونین کی ٹیم آرہی ہے، ہم بارڈ اور انسانی اسمگلنگ کو کنٹرول نہیں کریں گے تو پھنس جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Kuwait Qatar Uae

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گدھے کی برآمدات پر پابندی نہیں،کھالیں چین کو دے رہے ہیں: سیکرٹری کامرسگدھے کی برآمدات پر پابندی نہیں،کھالیں چین کو دے رہے ہیں: سیکرٹری کامرسسینیٹ کی قائمہ کمیٹی کامرس کا چیئرپرسن انوشہ رحمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔
مزید پڑھ »

گدھے کی برآمدات پر پابندی نہیں،کھالیں چین کو دے رہے ہیں: سیکرٹری کامرسگدھے کی برآمدات پر پابندی نہیں،کھالیں چین کو دے رہے ہیں: سیکرٹری کامرسسینیٹ کی قائمہ کمیٹی کامرس کا چیئرپرسن انوشہ رحمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔
مزید پڑھ »

پرابھاس کا راج برقرار، ’کالکی2898‘ کا دس دن میں 800 کروڑ کا بزنسپرابھاس کا راج برقرار، ’کالکی2898‘ کا دس دن میں 800 کروڑ کا بزنس’کالکی 2898‘ خلیجی ممالک کے 16 مقامات اور 500 سے زیادہ اسکرینوں پر وسیع پیمانے پر ریلیز کی گئی ہے
مزید پڑھ »

’کالکی2898‘ میں پرابھاس، دیپیکا اور امیتابھ کے معاوضوں کی تفصیل سامنے آگئی’کالکی2898‘ میں پرابھاس، دیپیکا اور امیتابھ کے معاوضوں کی تفصیل سامنے آگئیفلم خلیجی ممالک کے 16 مقامات اور 500 سے زیادہ اسکرینوں پر وسیع پیمانے پر ریلیز کی گئی ہے
مزید پڑھ »

وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانوں کو احسان فراموش قرار دے دیاوزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانوں کو احسان فراموش قرار دے دیافرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے خواجہ آصف نے پاکستان میں افغان شہریوں کی مہمان نوازی ختم کرنے کابھی اشارہ دیا
مزید پڑھ »

مخصوص نشستیں، نظر ثانی درخواست پر فوری سماعت نہ کرنا ناانصافی ہوگی، چیف جسٹسمخصوص نشستیں، نظر ثانی درخواست پر فوری سماعت نہ کرنا ناانصافی ہوگی، چیف جسٹسسپریم کورٹ، پریکٹس اینڈ پروسیجز کمیٹی کا 17واں اجلاس، کمیٹی نے تعطیلات کے بعد درخواست سننے کا اکثریتی فیصلہ دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:04:24