گدھے کی برآمدات پر پابندی نہیں،کھالیں چین کو دے رہے ہیں: سیکرٹری کامرس

Pakistan خبریں

گدھے کی برآمدات پر پابندی نہیں،کھالیں چین کو دے رہے ہیں: سیکرٹری کامرس
Trade
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کامرس کا چیئرپرسن انوشہ رحمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔

سیکرٹری کامرس نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو بتایا ہے کہ گدھے کی برآمدات پر پابندی نہیں، ابھی کھالیں چین کو دے رہے ہیں اور گدھے کے گوشت کی برآمدات کا پروٹوکول طے کر رہے ہیں۔سیکرٹری کامرس نے بریفنگ میں بتایا کہ قازقستان تک تجارت کر رہے ہیں اور قازقستان اس کے ذریعے کراچی تک رسائی لے رہا، اس وقت سب سے زیادہ چیلنج ٹریڈ کو ہے۔

سیکرٹری کامرس نے کہا کہ بارٹر ٹریڈ پر ایس ار او جاری کیا ہے ، پہلے ہمارے پاس بارٹر ٹریڈ کے لیے قانونی کور نہیں تھا، اب وہ حاصل ہو گیا ہے ۔ ایران ، افغانستان اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ کریں گے۔ ایران کے ساتھ بارٹر ٹریڈ کا فریم ورک شئیر کیا ہے ۔ بارٹر ٹریڈ پر ہم روس کے وفد کا انتظار کر رہے ہیں ، انہوں نے کہا ہے وہ ہم سے بات کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Trade

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی آئرلینڈ کے خلاف فتح لیکن وہی مایوس کن بیٹنگ: ’ٹیم میں مڈل آرڈر کا وجود ہی نہیں ہے‘پاکستان کی آئرلینڈ کے خلاف فتح لیکن وہی مایوس کن بیٹنگ: ’ٹیم میں مڈل آرڈر کا وجود ہی نہیں ہے‘اس میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین اس میچ میں پاکستان کی بیٹنگ پرفارمنس کو اس ٹورنامنٹ میں ٹیم کی کارکردگی کا خلاصہ قرار دے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

بجٹ کے معاملے پر ن لیگ اور پی پی میں دوریاں پیدا ہونے لگیںبجٹ کے معاملے پر ن لیگ اور پی پی میں دوریاں پیدا ہونے لگیںجمہوریت کی خاطر وفاق میں ن لیگ کا ساتھ دے رہے ہیں مگر عوام کے مفادات پر سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، پیپلزپارٹی
مزید پڑھ »

مصطفیٰ کمال سمجھتے ہیں توہین عدالت نہیں کی تو معافی قبول نہیں کریں گے، چیف جسٹسمصطفیٰ کمال سمجھتے ہیں توہین عدالت نہیں کی تو معافی قبول نہیں کریں گے، چیف جسٹسمصطفی کمال نے توہین نہیں کی تو معافی کیوں مانگ رہے ہیں؟ آئینی ادارے پر تنقید کرنا اراکین پارلیمنٹ کا حق نہیں، چیف جسٹس
مزید پڑھ »

چاہت فتح علی خان کا بدو بدی 2 گانا ریلیر، یوٹیوب پر جاری نہیں کیا جائیگاچاہت فتح علی خان کا بدو بدی 2 گانا ریلیر، یوٹیوب پر جاری نہیں کیا جائیگاگانے کو یوٹیوب پر جاری نہیں کریں گے کیونکہ کچھ لوگ ایسے ہیں جو مجھ سے جلتے ہیں اور میرے چینل کو بڑھتے ہوئے دیکھ نہیں سکتے: گلوکار چاہت فتح علی خان
مزید پڑھ »

صحافی عمران ریاض کے شاہد آفریدی پر سنگین الزامات، سابق کپتان کا بھرپور جوابصحافی عمران ریاض کے شاہد آفریدی پر سنگین الزامات، سابق کپتان کا بھرپور جوابشاہد آفریدی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر صحافی عمران ریاض کی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ سابق کپتان پر الزامات کی بوچھاڑ کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

ایلون مسک کی آئی فون پر پابندی عائد کرنے کی دھمکیایلون مسک کی آئی فون پر پابندی عائد کرنے کی دھمکیایپل نے اوپن اے آئی کو او ایس کی سطح پر شامل کیا تو کمپنی کی ڈیوائسز پر پابندی عائد کر دی جائے گی، ایلون مسک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:28:30