پاکستان کی آئرلینڈ کے خلاف فتح لیکن وہی مایوس کن بیٹنگ: ’ٹیم میں مڈل آرڈر کا وجود ہی نہیں ہے‘

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کی آئرلینڈ کے خلاف فتح لیکن وہی مایوس کن بیٹنگ: ’ٹیم میں مڈل آرڈر کا وجود ہی نہیں ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

اس میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین اس میچ میں پاکستان کی بیٹنگ پرفارمنس کو اس ٹورنامنٹ میں ٹیم کی کارکردگی کا خلاصہ قرار دے رہے ہیں۔

آئرلینڈ کے 107 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ایک موقع پر صورتحال اتنی خراب ہو چکی تھی کہ فخر زمان، عثمان خان، شاداب خان اور عماد وسیم پر مشتمل پاکستانی مڈل آرڈر مجموعی طور پر صرف 11 رنز بنا کر پویلین لوٹ چکا تھا اور پاکستان کے 62 رنز پر چھ کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے۔

ایسے میں اس ورلڈکپ میں اپنا پہلا میچ کھیلنے والے عباس آفریدی نے کچھ جارحانہ انداز اپنایا اور دوسرے اینڈ پر موجود کپتان بابر اعظم نے سست روی سے سکور تو کیا لیکن یہ بھی یقینی بنایا کہ مزید وکٹیں نہ گریں اور وہ آخر تک موجود رہیں۔ شاہین نے اپنے پہلے ہی اوور میں اوپنر اینڈی بالبرین اور ون ڈاؤن پوزیشن پر کھیلنے والے لورکان ٹکر کو آؤٹ کیا اور اگلے ہی اوور میں پال سٹرلنگ صرف ایک رنز بنا کر پویلین لوٹے اور یوں آئرلینڈ کے صرف چار رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ ہو چکے تھے۔

ادھر پاکستان کے لیے بیٹنگ کا آغاز کرنے والے محمد رضوان اور صائم ایوب نے 23 گیندوں پر 25 رنز کی اوپننگ شراکت جوڑی لیکن ان کے آؤٹ ہوتے ہی صورتحال خراب سے خراب تر ہوتی گئی۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Twitter کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Twitter

سوشل میڈیا پر صارفین شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے تین وکٹیں حاصل کرنے اور پھر آخر میں آ کر دو چھکے لگانے پر تعریف کر رہے ہیں۔ایک صارف نے محمد عامر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ کے چار میچز میں سات وکٹیں حاصل کیں اور انھوں نے 51 گیندیں ڈاٹ بالز کروائیں۔‘اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Twitter کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Twitterسوشل میڈیا پر کچھ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ٹیم کی اوپننگ کون کرے گا؟ راہول ڈریوڈ کا اہم بیانبھارتی ٹیم کی اوپننگ کون کرے گا؟ راہول ڈریوڈ کا اہم بیانروہت شرما ہندوستانی ٹیم کے اوپنرز میں سے ایک ہوں گے وہ بنگلہ دیش کے خلاف وارم اپ گیم کے دوران ٹاپ آرڈر پر بیٹنگ بھی کرچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم نے بھارت کیخلاف شاندار بولنگ کی، وزیر اعظم کا خراج تحسینپاکستانی ٹیم نے بھارت کیخلاف شاندار بولنگ کی، وزیر اعظم کا خراج تحسینآئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی بیٹنگ لائن بری طرح لڑکھڑا گئی اور پوری ٹیم 19 اوور میں 119 رنز پر ڈھیر ہوگئی
مزید پڑھ »

’پاک بھارت میچ کو۔۔۔‘ کپتان بابر اعظم نے کیا کہا؟’پاک بھارت میچ کو۔۔۔‘ کپتان بابر اعظم نے کیا کہا؟آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے آج کے میچ میں پاکستان ٹیم میزبان ٹیم امریکا کے خلاف ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔
مزید پڑھ »

’ورلڈ کپ کیلیے ٹیم بنانے والوں کا احتساب ہونا چاہیے‘’ورلڈ کپ کیلیے ٹیم بنانے والوں کا احتساب ہونا چاہیے‘آْئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی کے بعد ٹیم بنانے والوں کے احتساب کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔
مزید پڑھ »

ورلڈکپ: امریکا کیخلاف بھارت کی جیت، اب پاکستان سپر 8 مرحلے میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟ورلڈکپ: امریکا کیخلاف بھارت کی جیت، اب پاکستان سپر 8 مرحلے میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟بھارت کی امریکا کے خلاف جیت کے ساتھ ہی پاکستان کے سپر ایٹ میں کوالیفائی کرنے سے ایک رکاوٹ دور ہو گئی ہے
مزید پڑھ »

امریکا سے پاکستان کو شکست، شاہد آفریدی نے بڑی غلطی کی نشاندہی کردیامریکا سے پاکستان کو شکست، شاہد آفریدی نے بڑی غلطی کی نشاندہی کردیقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے امریکا کے خلاف پاکستانی ٹیم کی حیران کن شکست کی بڑی غلطی کی نشاندہی کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:41:36