الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ء کا گزٹ نوٹی فکیشن بھی آج ہی جاری کردیا جائے گا، ذرائع
صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ء پر دستخط کردیے9 مئی کی ناکام بغاوت کا ماسٹرمائنڈ ڈھٹائی سے مشروط معافی مانگ رہا ہے، عظمی بخاریدھرنے نے قوم کو روک رکھا ہے، لوگ بپھر گئے تو کوئی سنبھال نہیں پائے گا، حافظ نعیموقار یونس کی تقرری؛ لاہور ہائیکورٹ نے سماعت تعطیلات کے بعد تک ملتوی کردیبنگلا دیش کا پاکستان میں نیا ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہرشبھ پنت کا نیرج چوپڑا کو میڈل جیتنے پر عجیب انعامی رقم دینے کا وعدہپاکستان کا جعلی شناختی کارڈ بنوانے والے 6 افغان شہری گرفتارالیکشن ایکٹ ترمیمی بل...
ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ دونوں ایوانوں سے کثرت رائے سے منظور ہونے کے بعد الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ء پر دستخط کردیے ہیں، جس کے بعد الیکشن ترمیمی بل اب باقاعدہ طور پر الیکشن ایکٹ بن گیا ہے۔صدر مملکت کی جانب سے دستخط کیے جانے کے بعد الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ء گزٹ نوٹی فکیشن کے لیے سینیٹ سیکرٹریٹ ارسال کردیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ء کا گزٹ نوٹی فکیشن بھی آج ہی جاری کردیا جائے...
واضح رہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی کثرت رائے سے منظور کیا گیا تھا، جس کے بعد پی ٹی آئی کی جانب سے اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے، جس میں وفاق اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔بنگلادیش؛ خالدہ ضیا کا 6 سال بعد پہلے عوامی خطاب میں انتقام نہ لینے کا اعلان‘بچن’ کہہ کر پکارنے پر ایشوریا کا ردعمل کیا تھا؟ ویڈیو وائرلجڑواں شہروں میں طوفانی بارش، خطرے کے سائرن، فوج طلب، آبادی کے انخلا کا حکمبھارت کو اپنی خارجہ پالیسی تبدیل کرنے کا مشورہ کس نے...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 سینیٹ سے بھی منظورسینیٹ نے کثرت رائے سے الیکشن ایکٹ 2024 بل کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »
کسی سیاسی جماعت سے وابستگی کا اقرار نامہ تبدیل نہیں کیا جاسکتا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اسمبلی میں پیشالیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 میں 2 ترامیم متعارف کرائی جارہی ہیں، اسپیکرقومی اسمبلی نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا
مزید پڑھ »
تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیاالیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جمع کروائی ہے
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیاالیکشن ایکٹ ترمیمی بل وضاحت کے لیے ہے، قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاجایوان نے کثرت رائے سے اپوزیشن کی ترمیم مسترد کردی، یہ قانون سازی ہمارا راستہ روکنے کے لیے ہے: علی محمد خان
مزید پڑھ »
پارٹی وابستگی تبدیل نہ کرنے کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظورپارلیمنٹ کو سپریم کورٹ پر حملے کیلئے استعمال کیاگیا، سنی اتحاد کونسل
مزید پڑھ »