پی ٹی آئی کے ارکان نے اگر طے شدہ نکات کی خلاف ورزی کی تو ان پر سزا کا اطلاق ہوگا، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی جو اجازت دی گئی ہے وہ مشروط ہے، خلاف ورزی ہوئی تو جلسے جلوس سے متعلق قانون کا اطلاق ہوگا۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آبادکا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کے ارکان نے اگر طے شدہ نکات کی خلاف ورزی کی تو ان پر سزا کا اطلاق ہوگا، اگر جلسے کے اوقات کی پابندی نہ کی گئی تو جلسے جلوس سے متعلق قانون کا اطلاق ہوگا، جلسہ دیےگئے وقت کے مطابق ختم کرنا ہوگا۔قانون فوری نافذ العمل ہوگا، قانون کو پرُامن اجتماع وامن عامہ کا نام دیا گیا ہے
دوسری جانب صدر مملکت آصف زرداری نے اسلام آباد میں جلسے، جلوس ریگولیٹ کرنے سے متعلق بل پر دستخط کردیے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سینیٹ: پی ٹی آئی جلسے سے 2 دن قبل پُرامن اجتماع اور امن و عامہ کا بل کثرت رائے سے منظورپی ٹی آئی کے جلسے کو روکنے کیلئے یہ قانون بنایا جا رہا ہے، کیوں اتنے خوفزدہ ہیں؟ پی ٹی آئی کے علی ظفر کا سوال
مزید پڑھ »
’حکومت نے جلسے کا این اوسی منسوخ کرکے غیرذمہ داری دکھائی، ایک اور 9 مئی ہو سکتا تھا‘بانی پی ٹی آئی نے بھاری دل کے ساتھ جلسہ موخر کیا، اب انہوں نے کہہ دیا ہے کہ 8 ستمبر کو جلسہ لازمی ہوگا: پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »
بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی، عمران خانمیرا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننا پاکستان کیلئے اعزاز ہوگا، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں بغیر اجازت جلسے پر 3 سال قید ہوگی، صدر کے دستخط سے قانون بن گیاقانون فوری نافذ العمل ہوگا، قانون کو پرُامن اجتماع وامن عامہ کا نام دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
رضوان پر بال پھینکنے پر شکیب الحسن پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہشکیب الحسن پر آئی سی سی ضابطہ کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائدکیا گیا ہے اور انہیں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی مل گیا ہے
مزید پڑھ »
’ملاقات کسی کے کروانے سے ہی ہو سکتی ہے‘ بانی پی ٹی آئی کی جیل میں ملاقاتوں پر حکومتی ردعملصبح 7 بجے ملاقات ہونا معمول سے ہٹ کر ہے، جیل کے حوالے سے پی ٹی آئی کا سارا پراپیگنڈہ زمین پر آ گیا ہے: رانا ثنا اللہ کی گفتگو
مزید پڑھ »