صبح 7 بجے ملاقات ہونا معمول سے ہٹ کر ہے، جیل کے حوالے سے پی ٹی آئی کا سارا پراپیگنڈہ زمین پر آ گیا ہے: رانا ثنا اللہ کی گفتگو
اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے پارٹی رہنماؤں کی غیر معمولی ملاقات پر حکومتی ردعمل آگیا۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جیل کے حوالے سے پی ٹی آئی کا سارا پراپیگنڈہ زمین پر آ گیا ہے۔ان کا ارادہ ہی نہیں کہ عمران کو باہر نکالیں، علیمہ خان جلسہ ملتوی کرنے پر برس پڑیں پروگرام میں گفتگو کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ہونے والی ملاقات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے راناثنا اللہ نے کہا کہ بلاول کی وزیراعظم سےملاقات خوشگواررہی۔وزیر اعظم کے سیاسی مشیر کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان ایک ملاقات اتوار کو گورنر ہاؤس میں ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بانی پی ٹی آئی نے شکیل خان کو ہٹانے سے متعلق تفصیلات مانگ لیںپی ٹی آئی کی گڈ گورننس کمیٹی کے رکن قاضی انور آج اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گ
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی خام خیال ہے کہ ستمبر، نومبر کے بعد حکومت میں آ جائیں گے: خواجہ آصفبانی پی ٹی آئی سے متعلق بیان پر قائم ہوں کہ انہوں نے پاؤں پکڑنے ہی پکڑنے ہی: وزیر دفاع کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
’حکومت انتشار کی سازش کررہی ہے‘، پی ٹی آئی نے اسلام آباد جلسہ ملتوی کردیابانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے جاری ہدایات کے مطابق آج کے جلسے کی تاریخ تبدیل کی جا رہی ہے: اعلامیہ تحریک انصاف
مزید پڑھ »
فیض حمید اورپی ٹی آئی ایک ہی نام ہے، معاملہ دور تک جائےگا: فیصل واوڈایہ شروعات ہے ابھی بہت بڑے بت گرنے ہیں، آنے والے دنوں میں بانی پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی زمین پر لیٹ جائےگی، سینیٹر فیصل واوڈا
مزید پڑھ »
ملک میں جلسے کریں کوئی لڑائی نہ کی جائے، ریلیوں کی اجازت لی جائے: عمران خان کی ہداتقید میں رہنے سےکوئی پریشانی نہیں، مختلف موضوعات پرکتابیں پڑھ رہا ہوں: بانی پی ٹی آئی کی وزیراعلیٰ کے پی سے گفتگو
مزید پڑھ »
عمران خان کی رہائی کیلئے ہم راکٹ لانچرز لے کر اڈیالہ جیل پر حملہ نہیں کرسکتے: عمر ایوبفوج اور پی ٹی آئی کے درمیان ن لیگ اور پیپلز پارٹی دوریاں پیدا کررہی ہے، بانی پی ٹی آئی نے واضح کیا ہے فوج عوام میں سے ہے: عمر ایوب
مزید پڑھ »