بانی پی ٹی آئی سے متعلق بیان پر قائم ہوں کہ انہوں نے پاؤں پکڑنے ہی پکڑنے ہی: وزیر دفاع کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو لگتا ہے کہ سپریم کورٹ میں قیادت کی تبدیلی کے بعد وہ حکومت میں آجائیں گے، یہ خام خیال ہے کہ وہ شاید ستمبر نومبر کے بعد حکومت میں آ جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں انہیں حکومت کرتے 15 سال ہو گئے، بجائے نئی یونیورسٹی بنانے کے تعلیمی اداروں کی زمین بیچ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ صبح پراٹھوں کا ناشتہ کرکے آتے ہیں اور پھر بھوک ہڑتال پر بیٹھ جاتے ہیں، ان کی حکمت عملی یہ ہے کہ بڑھک مارو، اگلا ڈر جائے تو ٹھیک ورنہ مذاکرات کی بات کرو۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا بانی پی ٹی آئی کا پرانا مسئلہ ہے، وہی ان کے کفیل رہے ہیں: خواجہ آصفسیاست دان کبھی بات چیت کے دروازے بند نہیں کرتے، بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کی پیشکش اب بھی برقرارہے: خواجہ آصف کا اظہار خیال
مزید پڑھ »
آج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰپی ٹی آئی مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی، فیصلے سے پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھیں گی اور بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی رہیں گے: سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »
الیکشن منسوخ کرنےکی بات ہو رہی ہے، ایسی کسی صورتحال کا دفاع کرینگے : خواجہ آصففچ نے اپنی رپورٹ میں 18ماہ میں حکومت کے خاتمے سے متعلق جو بات کی اس میں وزن ہے، ٹیکنوکریٹ حکومت میں شامل ہونے کے لیے لوگ تیار بیٹھے ہیں، خواجہ آصف
مزید پڑھ »
وزارت توانائی کا پلان تیار: بیوروکریٹس، ججز، پارلمینٹرینز سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی تجویزدوسرے مرحلے میں مفت پیٹرول کی سہولت بھی واپس لینے کی تجویز دی گئی ہے، وزارت توانائی کا آئی پی پیز کے خلاف ملک گیر آگاہی مہم کے بعد ایمرجنسی پلان تیار
مزید پڑھ »
حکومت سے مذاکرات کیلئے بانی پی ٹی آئی نے3شرائط رکھ دیںراولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں کسی جوڑ توڑ کا حصہ نہیں بنیں گے ،اب حکومت میں آنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے ،ملک بچانا ہے تو صاف شفاف انتخابات کرانے ہوں گے ۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکرات کے لیے 3شرائط رکھ دیں ،ہم پر جھوٹے کیسز ختم کئے جائیں اور...
مزید پڑھ »
قوم نئے الیکشن کی تیاری کرے، عمر ایوببانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو پیغام، شہباز حکومت فوج ، پی ٹی آئی اور عوام کو آمنے سامنے لانا چاہتی ہے، گفتگو
مزید پڑھ »