قید میں رہنے سےکوئی پریشانی نہیں، مختلف موضوعات پرکتابیں پڑھ رہا ہوں: بانی پی ٹی آئی کی وزیراعلیٰ کے پی سے گفتگو
3
ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ ذرائع نے بتایاکہ عمران خان کا کہنا تھاکہ آئین اور قانون کے دائرے میں کسی سے بھی بات کرنےکو تیار ہوں، ہمارا چوری شدہ مینڈیٹ ہمیں واپس دیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لوڈشیڈنگ انتہائی ضرورت کے وقت بھی ایک گھنٹے سے زیادہ نہ کی جائے، نیپرا کی کے الیکٹرک کو ہدایتہدایات پرعمل نہ کرنے کی صورت میں کے الیکٹرک کےخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی: نیپرا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق فیصلے کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلباجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی منظوری لی جائے گی، ذرائع
مزید پڑھ »
مخصوص نشستیں کیس: نظرثانی اپیل کیلیے اتحادیوں سے مشاورت کریں گے، خواجہ آصفپیر کو پارلیمنٹ میں فیصلہ کریں گے کہ اپیل دائر کی جائے یا نہیں، وزیر دفاع
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق منظوری لی جائے گیوفاقی کابینہ کے اجلاس میں عمران خان، عارف علوی اور قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی منظوری بھی لی جائے گی: ذرائع
مزید پڑھ »
دی 100میں نسیم کے نہ ہونے پرافسوس ہے، وہ ہماری ٹاپ پک تھے: معین علیاگر کھلاڑی کی کوئی قومی مصروفیت نہ ہو تو اسے لیگز کھیلنے کی اجازت دینے میں کوئی حرج نہیں، معین علی
مزید پڑھ »
بالی ووڈ اداکارہ وانی کپور کیساتھ نئی فلم میں فواد خان کا کردار سامنے آگیافلم کی شوٹنگ لندن اور دبئی میں کی جائے گی
مزید پڑھ »