لوڈشیڈنگ انتہائی ضرورت کے وقت بھی ایک گھنٹے سے زیادہ نہ کی جائے، نیپرا کی کے الیکٹرک کو ہدایت

Karachi خبریں

لوڈشیڈنگ انتہائی ضرورت کے وقت بھی ایک گھنٹے سے زیادہ نہ کی جائے، نیپرا کی کے الیکٹرک کو ہدایت
KeNepra
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ہدایات پرعمل نہ کرنے کی صورت میں کے الیکٹرک کےخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی: نیپرا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی میں شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ کے معاملے پر بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک کو سخت ہدایت جاری کردی۔

نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کے الیکٹرک کو رات کے وقت لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی سختی سے ہدایت کی گئی ہے۔نیپرا نے کے الیکٹرک کو ہدایات کی روشنی میں7 دن میں رپورٹ جمع کرانے کی بھی حکم دیا اور کہا کہ ہدایات پرعمل نہ کرنے کی صورت میں کے الیکٹرک کےخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔کے الیکٹرک کی جانب سے 10 گھنٹے لوڈشیڈنگ کے باوجود رات گئے بھی بجلی کی بندشخیال رہے کہ گزشتہ دنوں کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہا اور اس دوران شہر کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ بھی 14 گھنٹے سے زائد...

گرمی اور ہیٹ اسٹروک کے باعث درجنوں شہری جاں بحق ہوئے۔ اس دوران صوبائی وزیر داخلہ نے اعلان کیا تھا کہ کراچی میں اچانک ہلاکتوں کی وجہ لوڈشیڈنگ نکلی تو کے الیکٹرک پر قتل کے مقدمے ہونگے۔سی ای او ہیلتھ ملتان ہنی ٹریپ کا شکار، ملزمہ نے نازیبا تصاویر کے عوض 50 لاکھ بھتہ طلب کرلیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ke Nepra

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی پیسرز پر کام کا بوجھ گلیپسی کو ستانے لگاپاکستانی پیسرز پر کام کا بوجھ گلیپسی کو ستانے لگاایک سال کے دوران شاہین آفریدی نے مچل اسٹارک سے تین گنا زیادہ بولنگ کی
مزید پڑھ »

نالہ لئی فلڈ وارننگ سسٹم: چوری کی انوکھی واردات جس کے بعد راولپنڈی پولیس کباڑ خانوں پر چھاپے مار رہی ہےنالہ لئی فلڈ وارننگ سسٹم: چوری کی انوکھی واردات جس کے بعد راولپنڈی پولیس کباڑ خانوں پر چھاپے مار رہی ہےایف آئی آر کے مطابق اس جدید سسٹم کی چوری کے بعد خودکار سسٹم سے پانی کی سطح کی معلومات سے متعلق ایک ایس ایم ایس بھی موصول ہوا۔
مزید پڑھ »

مستقل طور پر بھارت چھوڑنے کی خبروں کے بعد انوشکا کی پہلی انسٹااسٹوری وائرلمستقل طور پر بھارت چھوڑنے کی خبروں کے بعد انوشکا کی پہلی انسٹااسٹوری وائرلانوشکا شرما کی یہ پوسٹ ایک مداح کی جانب سے ویرات کوہلی کی لندن ائیرپورٹ سے شیئر کی گئی تصویر کے چند گھنٹے بعد سامنے آئی
مزید پڑھ »

مصطفیٰ کمال کا کے الیکٹرک کا ٹیرف طے کرنے اور مزید کمپنیوں کو لائسنس دینے کا مطالبہمصطفیٰ کمال کا کے الیکٹرک کا ٹیرف طے کرنے اور مزید کمپنیوں کو لائسنس دینے کا مطالبہنیپرا سے کہا ہےجہاں بلوں کی ادائیگی ہورہی ہے وہاں لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے: رہنما ایم کیو ایم کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

4 ہزار سال پرانی گمشدہ تہذیب دریافت4 ہزار سال پرانی گمشدہ تہذیب دریافتوینزویلا کی ایک پہاڑی کے اوپر سے قدیم خاکوں یا ڈرائنگز کو دریافت کیا گیا۔
مزید پڑھ »

لاہور میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، شہریوں کیلئے شدید مشکلاتلاہور میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، شہریوں کیلئے شدید مشکلاتگیس کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کیلئے ناشتہ اور کھانا بنانا بھی مشکل ہوگیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 13:51:26