ایف آئی آر کے مطابق اس جدید سسٹم کی چوری کے بعد خودکار سسٹم سے پانی کی سطح کی معلومات سے متعلق ایک ایس ایم ایس بھی موصول ہوا۔
پیسے چوری ہو گئے، چور گھر کا سامان لے گئے، میری موٹر سائیکل چوری ہو گئی۔۔۔ آپ نے چوری کی بہت سی وارداتوں کے بارے میں ضرور سنا ہو گا اور یہ کوئی انوکھی بات بھی نہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک انتہائی انوکھی چوری کی واردات کے بارے میں بتائیں گے۔
راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے چوری کا مقدمہ محکمہ موسمیات کے الیکٹریکل انجینیئر کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا۔ انھوں نے کہا کہ اہل محلہ سے بھی پوچھ گچھ کی گئی اور ان کے بقول کچھ ایسے افراد کے ملوث ہونے کا بھی احتمال ہے جو نشہ کرتے ہیں۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے سیلاب کا خطرہ ہے تو ایسی صورتحال میں ضلعی انتظامیہ کو کیسے آگاہ کیا جائے گا تاکہ وہ لوگوں کو سیلاب کی ممکنہ تباہ کاریوں سے بچانے کے لیے بروقت انتظامات کر سکیں تو قمر زیان چوہدری کا کہنا تھا کہ ’اس طرح کے سسٹم نالہ لئی میں اور مقامات پر بھی لگائے گئے ہیں لیکن وہ شہری حدود سے باہر ہیں۔‘برطانیہ میں ڈاکٹرز کی بڑھتی خودکشیاں: ’بھائی کی میت دیکھی تو ایسے شخص کی شکل دکھائی دی جو بہت پریشان...
ختنوں کے بعد سرجری کروانے والی خاتون: ’جب پہلی مرتبہ کلیٹورس کو دیکھا تو لگا یہ میرے جسم کا حصہ نہیں‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’کورٹیسول فیس‘: چہرے پر سوجن سے جڑی طبی حالت جس نے ٹک ٹاک پر لوگوں کو پریشان کر رکھا ہےٹک ٹاک پر ایسی بہت سی ویڈیوز گردش کر رہی ہیں جن میں ’کورٹیسول فیس‘ یا چہرے پر سوجن کی ایک مخصوص طبی حالت کے بارے میں بات کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
میری نہیں اپنی بہنوں کی شادی کی فکر کریں: فضا علی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں پر سیخ پااداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی شادی کی جھوٹی خبریں پھیلانے اور جعلی تصویریں بھیجنے پر غصے کا اظہار کر رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
اے سی کے قریب بیٹھنے پر مہمانوں میں جھگڑا، دلہن نے شادی سے انکار کردیادولہا والوں کی جانب سے منانے کی بھرپور کوششوں کے باوجود دلہن اپنے فیصلے پر قائم رہی جس پر تقریب منسوخ کردی گئی
مزید پڑھ »
اے سی کے قریب بیٹھنے پر مہمانوں میں جھگڑا، دلہن نے شادی سے انکار کردیادولہا والوں کی جانب سے منانے کی بھرپور کوششوں کے باوجود دلہن اپنے فیصلے پر قائم رہی جس پر تقریب منسوخ کردی گئی
مزید پڑھ »
اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردیداسرائیل کی جانب سے ملٹری کمانڈر محمد الضیف پر ہونے والے حملے کے بعد جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہو رہی ہے: اے ایف پی کا حماس رہنما کے حوالے سے دعویٰ
مزید پڑھ »
اپنے بچوں کا بچا ہوا کھانا کھاتی ہوں، کرینہ کپور کا انکشافاداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے بچوں کے کھانے کی بچی ہوئی پلیٹوں کو دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »